نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی میں معاف

    ہم ایسے سُر بکھیریں تو خود ہی یہ احساس جاگ اٹھتا ہے کہ گائیکی پر اس سے برا وقت پہلے کبھی نہ آیا تھا۔۔۔ ایسے میں کیا سر سنگیت اور کیا صوتی آہنگ۔۔۔ لیکن جیسا کہ ہم نے سنا ہے بڑے شعرا پر شعر اترا کرتے ہیں۔ لگتا ہے آپ پر گیت اتر رہے ہیں۔
  2. نیرنگ خیال

    رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی میں معاف

    جب کوئی آپ کی بات پر ہنسے تو۔۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    واہ ۔۔۔۔ کیا دبنگ شعر ہے۔۔۔۔ رقیب اور محبوب کی ایک قطار بنا دی ہے یا اپنی اور رقیب کی ایک قطار بنا لی ہے۔۔۔ بہرحال جو بھی ہے۔۔۔ جب دور سے آئیں گے تو قطار میں لگنا پڑے گا۔۔۔۔۔ اچھا تو یہ ہے وہ ۔۔۔۔نگا ۔۔۔۔۔ہیں۔۔۔۔ جن پر دوسرے دھاگے میں سب کی نگاہیں اٹھی ہوئی تھیں۔۔۔۔۔ واہ واہ اگر یہ ممولا بھی...
  4. نیرنگ خیال

    رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی میں معاف

    اس کے بارے میں اے آر رحمن نے لکھا ہے کہ ٹیلی فون دھن میں ہنسے والی۔۔۔۔ اصل میں اس مفہوم کو نائٹ کال پیکجز کے بعد شہرت ملی ہے۔
  5. نیرنگ خیال

    رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی میں معاف

    ویسے تو میں شعرا ء کے بارے میں ایسی باتیں کہنے سے ذرا نہیں ہچکچاتا۔۔۔ لیکن یہاں معاملہ یہ ہے کہ مجھے بھی نواب امیر الامراء رئیس الروساء حکیم الحکماء مومن خان مومن کا یہ شعر پسند ہے۔۔۔ اس لیے میں خاموشی سے کھسکنے میں عافیت سمجھتا ہوں۔
  6. نیرنگ خیال

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    محبت ظہیر بھائی! ۔۔ اسی قسم کی ہی تحریر معرض وجود میں لائی جائے گی۔ موضوع بھی اچھا ہے۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ہوہوہوہہوو۔۔۔ ہجو طویل در بحر ثقیل۔۔۔ میں تو ادھر ہی ہوتا ہوں ظہیر بھائی! ہمیشہ سے۔۔۔۔میں بیچارہ تو نثر لکھ سکتا ہوں۔۔۔ وہ بھی بس واجبی سی۔۔۔ اور ستم یہ کہ اس پر بھی ہاتھ تنگ ہے۔۔۔۔ اب کریں تو کیا۔۔۔ کریں۔۔
  8. نیرنگ خیال

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    آپ کے حق میں تو میں نے پہلے ہی گواہیوں کے انباار لگا رکھے ہیں
  9. نیرنگ خیال

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    آپ ظہیراحمدظہیر بھائی کی تخریب کاری کو ہلکا لے رہی ہیں۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ اس میدان کے رونن ہیں۔
  10. نیرنگ خیال

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    کیا تخریبی طبیعت پائی ہے۔۔۔ کیا مجھ سے مقابلہ کرنا مقصود ہے۔
  11. نیرنگ خیال

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    آپ جاسمن صاحبہ کو نہیں جانتے۔۔۔ کوئی پتا نہیں تیسرے برس وہ کچھ لکھ ڈالیں۔۔۔ پھر کیا کریں گے آپ
  12. نیرنگ خیال

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    دو سو سال بعد لوگ کہیں گے کہ احمد کی اک غزل پر جاسمن نے کہا تھا کہ سارا کلام لے لیں۔ اور یہ غزل دے دیں۔۔۔۔ نیرنگ نے بہت ڈھونڈا۔۔۔ لیکن اس کو کلام کے نام پر آج شائع کرتی ۔۔۔ کل لکھوں گی ۔۔۔ بس اسی ہفتے ختم کرتی ہوں۔۔۔ کے علاوہ کوئی قابل ذکر چیز نہیں ملی۔
  13. نیرنگ خیال

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ویسے تو یہ جو بار بار کتاب پڑھوں پڑھو ں کا شور ہے۔۔۔ مجھے نہیں لگتا یہ کوئی کتاب پڑھیں گے۔۔۔۔ اچھا معذرت معذرت۔۔۔ وہ کل ہی میں نے آداب مجلس میں داد دینے کا طریقہ پڑھا تھا۔۔۔ وہ بھول گیا۔۔ اب کون ادھر جا کر دوبارہ دیکھے۔۔۔ ایسی ہی ٹوٹی پھوٹی داد سے کام چلالیں احمد بھائی۔۔۔۔ بہت ہی خوبصورت غزل...
  14. نیرنگ خیال

    کتاب

    اوکھے لفظاں دی سوکھی تفسیر شیو دی کتاب تے میں نیرنگ خیال
  15. نیرنگ خیال

    صبح بخیر!

    برنچ بخیر۔۔۔۔ اہالیان محفل کی خدمت میں آداب۔۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    ارے یہ فلرٹی دھاگہ ابھی تک چل رہا ہے۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ بڑے بڑے شعرا سے سندیں لائی جا رہی ہیں۔۔۔ کیا کہنے
  17. نیرنگ خیال

    بزمِ سخن کے آداب

    اسی لیے حفظ ماتقدم کے طور پر اپنی سی کوشش کو راگ الاپا ہے۔ :snail:
Top