نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ویسے تو تمام سیاسی دو نمبر ہیں لیکن نواز ان میں بھی دو نمبر سیاسی ہے اور مشرف ایک عظیم لیڈر۔۔۔ کس کا مقابلہ کس سے کردیا آپ نے۔
  2. انیس الرحمن

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    کراچی والے تو مشرف کو غدار نہیں سمجھتے۔۔ غدار یہ سیاستدان ہی ہیں۔ خاص کر پٹواری اور جیالے۔۔
  3. انیس الرحمن

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    بالآخر ہندوستان نے ایک سپر پاور بننا ہے۔ اس پر حملہ پاکستان کی بےوقوفی ہی ہوگی۔
  4. انیس الرحمن

    مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے اور بیرون ملک جانے کی درخواست

    دو ٹکے والا سٹامپ پیپر ہونا چاہیے تھا۔
  5. انیس الرحمن

    مافیا کو ڈر ہے ہماری دکانیں بند اور پیسہ پکڑا جائے گا، وزیراعظم

    ان کی ٹیم کے نون اور پی پی والے تو یقینا مافیا والے ہی ہیں۔
  6. انیس الرحمن

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    کھوتا بریانی کی دیگیں چڑھ چکی ہوں گی اب تک۔۔۔:ROFLMAO:
  7. انیس الرحمن

    وہ گیا نواز شریف!

    میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ باہر جاتے ہی میراتھن میں حصہ لے گا۔
  8. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    بھائی آپ فضل ڈیزل کے حقیقی چاہنے والے ہیں۔۔۔:)
  9. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ہاں بس فضل ڈیزل تیار ہے۔۔
  10. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    بھائی مجھے کیا پڑی پھینکنے کی۔۔۔ جو سامنے آرہا ہے وہ انتہائی افسوس ناک ہے۔
  11. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ارے بھائی آپ صرف جھولا جھولتے مردوں کو رو رہے ہیں۔۔۔ اس دھرنے میں تو وہ وہ کام ہوئے ہیں کہ نیازی صاحب ک دھرنے میں بھی کیا ہوئے ہوں گے۔۔
  12. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    آورکزئی بھائی! مولانا جارہا ہے۔۔۔
  13. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    مولانا جا رہا ہے۔۔۔:laugh:
  14. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    کراچی کب سے برطانیہ کا حصہ ہوگیا۔۔۔o_O
  15. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    پہلی بات میں یوتھیا نہیں۔۔۔ میں لندن والی متحدہ کا ہوں۔۔ عظیم ترین لیڈر عمران خان کےبہت سے نظریات سے میں شدید اختلاف رکھتا ہوں۔ لیکن ڈیزل کو تو میں کسی بھی صورت عزت نہیں دے سکتا۔ درحقیقت وہ عزت کے لائق ہی نہیں۔
  16. انیس الرحمن

    کراچی کی مسجد میں ڈکیتی، نمازی لٹ گئے

    جب گٹکے ماوے بند ہوں گے تو اس سے منسلک لوگ یہی کریں گے۔ فضل ڈیزل کو اس کے خلاف دھرنا دینا چاہیے۔ کراچی کا اگلا الیکشن اسی کا ہوگا پھر۔
  17. انیس الرحمن

    پاکستان اسنوکر کا عالمی چیمپئن بن گیا

    کیا کبھی پروفیشنل ٹورنامنٹ میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی کھیلا ہے؟
  18. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    طارق جمیل صاحب کی مثال آل امیہ میں عمر بن عبدالعزیز کی سی ہے۔ اس لیے ایسا ہونا ہی تھا۔
  19. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    یوتھیوں کی تو اپنی ذاتی شلواریں ہیں۔ وہ فلور نمبر چار پر اتاریں یا فلور نمبر پانچ پر ان کی مرضی۔۔۔ سوال یہ تھا کہ JUI کے علماء کرائم کو دوسروں کی شلواروں میں کیا دلچسپی ہے؟
Top