اپنے شہر کی تو کوئی اطلاع نہیں۔ لیکن اپنے سسرال کی اطلاع ہے۔ مطلب حیدرآباد کی۔
وہاں کے دو کیس پتا ہیں اور انتہائی عجیب بات یہ ہے کہ ان دونوں مریضوں کی اچانک موت واقع ہوئی۔
ایک تو میرا سسرالی رشتے دار تھا۔ ان بھائی کی کہانی یہ ہے کہ انہوں نے کورونا کا ٹیسٹ کروایا تھا جو پازیٹیو آیا تھا۔ اس کے بعد...