اس کی وجہ شاید یہ ہو سکتی ہے کہ چونکہ ہو میو پیتھی کو روحانی طریقہ علاج کہا جاتا ہے۔ تو جو طبیعتیں قدرتی طور پر روحانی مزاج رکھتی ہوں وہ اس کا اثر جلد قبول کرتی ہوں جبکہ اس کے برعکس مزاج کا غلبہ رکھنے والی طبیعتوں پر اس کا خاطر خواہ اثر نہ ہوتا ہو۔ یا پھر ممکن ہے کہ انھوں نے اس کا تجربہ...