مشتاق احمد یوسفی کا خاکم بدہن میں لکھا ہوا ایک جملہ یاد آگیا:
“مصائب تو مرد بھی جیسے تیسے برداشت کر لیتے ہیں، مگر عورتیں اس لحاظ سے قابلِ ستائش ہیں کہ اُنھیں مصائب کے علاوہ مردوں کو بھی برداشت کرنا پڑتا ہے۔”
آپ کی تحریر پڑھ کے مجھے پرمزاح سے زیادہ غم ناک مزاحِ اسود کا سا احساس ہوا اور یک گونہ...