زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
کسی کے ساتھ پیار سے مذاق ضرور کرنا مگر یاد رکھو کبھی کسی کے ساتھ مذاق سے پیار مت کرنا۔
سید لبید غزنوی
Post #729
جولائی 29، 2017
فورم:
متفرقات
عربی شاعری مع اردو ترجمہ
ضرب المثل ۔۔۔کمال کی بات ہے اور سمجھنے کی بھی ۔۔کچھ مردے ہوتے ہیں اور کچھ زندے مردے ہوتے ہیں۔۔بے حس لوگ۔۔
سید لبید غزنوی
Post #74
جولائی 29، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں
اونچی ساری اور لمبی ساری اور ڈھیر ساری آمین
سید لبید غزنوی
Post #45
جولائی 29، 2017
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں
راز اپنا ہو یا کسی کا افشا نہیں کر نا چاہیے ۔۔۔ویسے اگر یہ راز ہے تو ہم بھی ٹوہ نہیں لیتے ۔۔سلامت رہیں۔۔
سید لبید غزنوی
Post #44
جولائی 29، 2017
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں
شکلاں نال کم نیں چلنا ہن دیو وضاحت۔۔
سید لبید غزنوی
Post #38
جولائی 27، 2017
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں
پھنسا لیں ان کو بھی وضاحت کے جال میں ۔۔۔کہ جب سے ان جال کی تاروں سے الجھا ہوں رات ہی کیا دن میں بھی تارے نظر آتے ہیں۔۔ہا ہا ہاہاہاہہہہ
سید لبید غزنوی
Post #35
جولائی 27، 2017
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذالک فضل اللہ یعطیہ من یشاء۔۔۔
سید لبید غزنوی
Post #12,034
جولائی 27، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں
اسی لیے تو کہتے ہیں راہ پیا جانے تے واہ پیا جانے ۔۔۔خوب کہا دل پے کیا گزرتی ہے یہ ایک پروگرامر ہی سمجھ سکتاہے ۔۔
سید لبید غزنوی
Post #33
جولائی 27، 2017
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں
شادی کروا لئی جے کے ہجے محروم ای جے۔۔؟
سید لبید غزنوی
Post #31
جولائی 27، 2017
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حاضری رسول اقدس کے شہر میں میرے نصیبے میں بھی لکھ دے یا رب۔۔۔۔آمین
سید لبید غزنوی
Post #12,031
جولائی 27، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک مکالمہ
حواس سلامت رہیں اس دور میں یاربی تمام دوستوں عزیزوں کے ۔۔خبط الحواسی کے مرض سے محفوظ رکھنا ان سب کو ۔۔۔
سید لبید غزنوی
Post #8
جولائی 27، 2017
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
بابا ذہین شاہ تاجی کے نعتیہ مجموعہ کا دیباچہ جوش کے قلم سے
عمدہ معلومات ہیں اور اچھی شراکت ہے ۔۔۔کلام میں جمال ہے ۔۔۔
سید لبید غزنوی
Post #13
جولائی 27، 2017
فورم:
اردو ادب
بابا ذہین شاہ تاجی کے نعتیہ مجموعہ کا دیباچہ جوش کے قلم سے
تعارف بھی زبردست اور کلام بھی ۔۔۔
سید لبید غزنوی
Post #12
جولائی 27، 2017
فورم:
اردو ادب
مبارکباد
فاتح بھائی کو پندرہ ہزار مراسلوں پر ۔۔۔
کم من فئۃ قلیلۃ غلبت فئۃ کثیرۃ۔۔۔۔(اس کا ایک مفہوم یہ بھی ہو سکتاہے کہ کم کم آنا اور سب سے آگے چلے جانا۔۔۔) سلامت رہے ہمارا یہ پیارا اور دلعزیز بھائی فاتح
سید لبید غزنوی
Post #18
جولائی 27، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
فاتح بھائی کو پندرہ ہزار مراسلوں پر ۔۔۔
متشکرم۔۔برادرم عزیزم فاتح۔۔
سید لبید غزنوی
Post #17
جولائی 27، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
شکوہ
زبردست۔۔۔بجا ارشاد۔۔۔اردو تو بچ ہی جائے گی اگر املا ء بچا لی جائے۔۔
سید لبید غزنوی
Post #12
جولائی 27، 2017
فورم:
متفرقات
شکوہ
نہیں جی میں لکھ دیتا اس لفظ کا املاء کافی جگہ پر ٹھیک نہیں ہے ۔۔مشقت تو اسے اٹھانی پڑتی نا جسے ان سو اغلاط کو درست کرنا ہوتا۔۔۔
سید لبید غزنوی
Post #11
جولائی 27، 2017
فورم:
متفرقات
کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں
اپنوں کے پاؤں نہیں انہیں گلے سے لگا کر منایا جاتاہے ۔۔دو میٹھے بول ۔۔۔اور پھر سب کچھ ٹھیک۔۔ہاں جی۔۔
سید لبید غزنوی
Post #29
جولائی 27، 2017
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں
جہاں رشتے بہت مضبوط ہوتے ہیں وہاں وضاحتیں نہیں دینی پڑتیں۔۔اس بات سے مجھے رب کریم نے بے نیاز کر دیا ہے ۔۔(لالہ جی ۔۔آہو۔۔)
سید لبید غزنوی
Post #28
جولائی 27، 2017
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں
فکر مت کریں وہاں باری کبھی نہیں آئے گی ۔۔۔
سید لبید غزنوی
Post #27
جولائی 27، 2017
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top