نتائج تلاش

  1. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

    ہمارا شعار: معیار، نہ کہ مقدار (کہہ کون ریا اے 🫢)۔
  2. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

    موسم تو سازگار ہے فنگس کی نشوونما کے لئے
  3. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ بھی خوب کہی۔
  4. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سونے کا سماں آیا تو بیدار ہوا میں
  5. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اوہ اچھا! ہم سمجھے کام کو ادھر ادھر کرنے کی بات ہو رہی۔
  6. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ دنیا مسائل اور مصائب کا پہاڑ ہے۔ ان کے ساتھ ہی جینا ہو گا۔
  7. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

    مشکل است
  8. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

    چوتھی اننگز میں باز بال نے وہ وہ کچھ کر دکھایا ہے کہ کچھ بھی حتمی کہنا مشکل ہے۔ انگلش ٹیم میں سے جن سا نکل آتا ہے باز بال کے موقعہ پر ۔
  9. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

    انڈین اوپنرز کی جانب سے بھی خوب پیٹا جا رہا ہے۔
  10. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پولنگ کا وقت ختم ہونے کے قریب ہے اور پولنگ سٹیشن پہلے ہی ویران ہوا پڑا ہے۔
  11. یاز

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    یا جیسے میچ کے دوران بارش کا وقفہ طویل ہو جائے تو کوئی انٹرویو وغیرہ شروع کر لیا جائے۔
  12. یاز

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    چلیں ہم نے بھی اس قبضے کی توثیق کر دی۔
  13. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

    انڈیا اس برتری میں تقریباً 300 کا اضافہ کرنا چاہے گا، اور قوی امکان ہے کہ کل دوسرے سیشن کے اختتام تک یہ حاصل کر لے اور ڈکلیئر کر دے۔
  14. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

    نوویں وکٹ بھی گئی۔ سمتھ 184 رنز کے ساتھ باؤلنگ اینڈ پہ موجود۔
  15. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

    وکٹوں کی جھڑی سی لگ گئی ہے۔
  16. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

    حضورِ فیض گنجور کی ذرہ نوازی ہے جو اس ہیچمندان کے لئے زبانِ ادق میں یوں نوازشانہ کلمات ارسال کرتے ہیں۔
  17. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اور بریانی کا خرچہ بھی بڑھائیں گے، چائے سگریٹ کا تو کچھ نہ پوچھیں۔
  18. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لیکن ہم نے تو کسی بھی دور میں دیوا بال کے نہ پڑھا، اور نہ ہی دن کو پڑھا۔
  19. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سوا پانچ گھنٹے ۔
  20. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آپ نے استقبالیہ ریلی نکالنی کیا؟
Top