ویسے بھی بہنیں نایاب ہی ہوتی ہیں آجکل کوئی کسی لڑکی کو کم ہی بہن سمجھتے ہیں ۔
نام نایاب لڑکیوں جیسا اور پروفائل پکچر بٹیارانی کی نیا اور انجان بندے کے منہ سے سچ ہی نکلے گا ۔ہاہاہا۔
یاد رہے اب پورے سیالکوٹ میں ساگا کا کوئی بھی نام لیوا نہیں صوفی صاحب کے فوت ہونے کے بعد سب کچھ ختم ہو گیا۔
جس کی وجہ سے ساگا ساگا تھی اس کے مٹی (قبر) میں مل جانے کے بعد ساگا بھی مٹی ہو گئی سیالکوٹ میں کوئی بھی اب ساگا کو نہیں جانتا۔