اللہ عزوجل آپ کے لئے آسانیاں اور بہتریاں پیدا کرے اور کامیابیاں عطافرمائے آمین ۔
میں یہاں شارجہ میں ہوں مجموعی طور پر یہاں کے حالات جاب مارکیٹ کے حساب سے کچھ اچھے نہیں مگر اب آپ آ ہی گئے ہیں تو جناب بھائی کے لئے ڈھیروں دعائیں ہیں اللہ عزوجل کرم فرمائے آمین۔
یو اے ای کی کسی بھی ریاست میں آنا اور...