نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اتنی لالی!
  2. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    استاد محترم جناب الف عین
  3. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چار متصل ا جو ڈنڈے کی صورت کھڑے تھے انہوں نے بہت تنگ کیا۔ :)
  4. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اصل الفاظ تو بتائیں
  5. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تلاش گمشدہ
  6. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    مذاق تھا۔ سستے میں کروا کر رسید کی کاپی رشتے دار کو بھیج دیجیے گا۔ :)
  7. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    بہت مبارک ہو!
  8. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    سستے میں کروا کر رشے داری نبھانے کے لیے ان سے بھی کروا لیں :)
  9. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آج تک کسی پھل سبزی کے حرام ہونے کے بارے میں نہیں سنا۔
  10. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کیسے؟ یہ پھل کس جانور کا گوشت کھاتا ہے؟
  11. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہت شکریہ! یہ تو واضح ہے کہ کسی دوکان پر نہیں ملے گا۔ کسی فنش کے کھیت میں ڈھونڈنا پڑے گا۔ Senap کا مطلب مسٹرڈ ہے۔ ایک عام فِنش اس سے دوکانوں پر بکنے والی مسٹرڈ پیسٹ ہی سمجھے گا۔
  12. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سرسوں کو سویڈش میں کیا کہتے ہیں؟ اس سے یہاں ڈھونڈنے میں آسانی ہو گی۔
  13. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سویڈن میں کہاں سے دستیاب ہوتا ہے؟
  14. عرفان سعید

    کیا لیپ ٹاپ کا اسپیکر صحیح ہوسکتا ہے ؟

    عبدالقدیر 786 ہاں بھئی جوان! اور کیا کیا ٹھیک کروانا ہے؟ :)
  15. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میں آپ کی کچھ مدد کرتا ہوں جیسے عبدالقدیر786 کی کی تھی۔
  16. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    شریفانہ انداز میں سمجھا
  17. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ اس لیے پوچھنا پڑا کیوں کہ یہاں کم از کم فن لینڈ میں ملنے والی فریش پالک پاکستان کی پالک سے بہت مختلف ہوتی ہے۔ فروزن استعمال کر کے دیکھی لیکن اس کا ذائقہ ویسا نہیں۔ اس لیے کچھ تجسس تھا۔
Top