نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس کا ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا۔ ہم سے تو کچھ بن نہیں پڑا۔ کوئی اشارہ وغیرہ دیں۔
  2. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    خود میں جھانکیں اور خود سے ملیں تو دکھائی دے
  3. عرفان سعید

    مراسلہ میٹر

    6000 ہزار بھی پلک جھپکتے میں ہو گئے۔ بہت مبارک ہو۔ یہی رفتار رہی تو لکھوی ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔
  4. عرفان سعید

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    آہ کو چاہیے اِک عُمر اثر ہونے تک اب ٹھنڈے کی دعا مانگیں تو دسمبر میں پوری ہوگی!
  5. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نسواری چرسی چکن کڑاہی کھاتے!
  6. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کس کا تخلص ہے؟ :)
  7. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دورازکار
  8. عرفان سعید

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    بہت مبارک ہو جناب محمد وارث صاحب
  9. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ر ب ر غ ا ا ط خ
  10. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ مشقی کاملیت ہے۔
  11. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چمنستان
  12. عرفان سعید

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ابھی تک موقع نہیں ملا۔ ایک سٹور پر کبھی کبھی فروزن آتا ہے۔ جب آیا ٹرائی کریں گے۔
  13. عرفان سعید

    تلاشِ گمشدہ

    مطلب کبھی پھڈا نہیں کیا :)
  14. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کیا یاد کروا دیا قصور کے اندرسے، لاجواب
  15. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    س پر زیر سے میں کسی ذی روح کا نام سمجھا :)
  16. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    مزید آئیڈیاز یہاں سے لیں۔ قسم قسم کے جانور کا گوشت
  17. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کہاں سے ڈھونڈی؟ :)
  18. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شرمندہ تعبیر
  19. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شاید آپ الٹ کر گئے؟
Top