نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پالک فریش استعمال کی یا فروزن؟
  2. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کیا توری میں انڈے ڈالے؟
  3. عرفان سعید

    صرف مصرعے

    کیونکہ میں نظریۂ اضافت کا قائل ہوں! :)
  4. عرفان سعید

    صرف مصرعے

    ایک ملتی جلتی لڑی یہ بھی ہے اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے
  5. عرفان سعید

    صرف مصرعے

    شعر جو ضرب المثل بنے ضرب المثل اشعار - عنیقہ ناز
  6. عرفان سعید

    صرف مصرعے

    ولی کی روایتی ہٹ دھرمی کا کچھ کچھ احساس تھا، اس لیے کنوارہ پن ختم کرنے کی کاروائی کرنے کے بعد اعلان کیا۔ :)
  7. عرفان سعید

    صرف مصرعے

  8. عرفان سعید

    صرف مصرعے

    میں نے بھی کافی دیکھا لیکن دوسرا مصرع نہ مل سکا۔ پھر میں نے سوچا کہ کنوارے سے اس مصرعے کو شعر بنانے کا خود ہی بندوبست کریں، لیکن صاحبِ لڑی ایک نہیں چلنے دے رہے! :)
  9. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زبان درازی :)
  10. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    مجھے کیا معلوم؟
  11. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    جلدی میں ہم نے فلائیٹ کو روح پڑھا تھا۔ اگر سونے گئے ہیں تو ایسا غلط بھی نہیں پڑھا تھا۔ :)
  12. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    اب دل تو نہ توڑیں!
  13. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    تو اسے آپ کا سلام پہنچا دیں گے! :)
  14. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    کراچی سے کوہ قاف سونے جانے کے لیے کتنے گھنٹے درکار ہوں گے؟
  15. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    پریوں کو میرا سلام کہیے گا!
  16. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    شب بخیر
  17. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    کہاں؟
  18. عرفان سعید

    صرف مصرعے

    شاید ہمارے اکیلے ہی کباب کھا لینے کی رنجش ہے۔ :)
  19. عرفان سعید

    صرف مصرعے

    یہ تو معلوم ہے کہ آپ نے گرہ لگانے کے لیے نہیں کہا۔ ازراہِ تفنن ہی گرہ لگائی تھی۔ آپ کی طبعیت پر گراں گزری۔اس لیے اب نہیں لگائیں گے اس لڑی میں۔
  20. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں ان کے بھی ایک کو ہزار کر کے چھوڑوں گا! :LOL:
Top