غم ناک اور ہمیں اپن ے اور قاری صاحب کے بیشتر واقعات یاد آگئے۔ اساتذہ کو سوتے کم دیکھا مگر ہمارے ایک قاری صاحب ہوتے تھے جو ہم سب کزنز کو سبق دہرانے کا کہہ کر سو جایا کرتے تھے۔ جب وہ گھر آتے تھے تو میرا چچازاد بھائی گیٹ سے سب کو الرٹ کرنے کے لیے اونچی آواز میں کہتا تھا القارعۃ مالقارعۃ!!!!! اور...