ہمارے بچپن میں محرم کے دنوں میں ہمارے گاؤں میں لوگ چھوٹے چھوٹے مٹی کے برتنوں میں ایک کھانے کی اور ایک پینے کی چیز بانٹتے تھے، ان مٹی کے برتنوں کو ہمارے گاؤں میں بچے کُجِّیاں ٹُھٹِّھیاں کہتے ہیں۔ اور مجھے لگ رہا ہے کسی اور کے بچپن میں یہ الفاظ شاید کامن نہ ہوں گے؟