نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    جس کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر
  2. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یکسانیت سے طبیعت اوب جاتی ہے
  3. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب جا کے موڈ ذرا فریش ہوا۔
  4. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بوریت بھی تھی کافی
  5. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھیکا پھیکا سا رہا بس۔
  6. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نصیب والوں کو حاصل ہوتا ہے ایسا فہم و فراست
  7. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    معقول بات ہے آپ کی
  8. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لنکا کی کرکٹ ٹیم کا کپتان آج کل کون ہے ماہی احمد ؟
  9. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرمائیے سیما علی آپی اب کیا کر رہی ہیں آپ؟
  10. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کرنا وہ بھی غریب ط ظ پر، ناقابل معافی جرم ہے
  11. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ اچھا نہیں ہے یہ! بے چارے دو حرف ط ظ کیا بگاڑا تھا انہوں نے آپ کا ؟
  12. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضبط نہیں ہوا آپ سے۔آپ تو چاچو سے بھی دو ہاتھ آگے نکلی :):):)
  13. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا آپ نے۔میچ دیکھنے کا خاصا شوق ہے جناب کو
  14. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
  15. عمار نقوی

    محفل چائے خانہ

    چائے خانہ میں تعطیل ہے کیا؟ لگتا ہے گوالا جات نے اسٹرائک کر دی۔اب کئی دن کالے پانی پر گزارا کرنا پڑگا۔ سیما علی آپی کیا خیال ہے؟
  16. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبات وہم ہے یارو بقا کسی کی نہیں چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
  17. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثقیل باتیں تو نہ کیجئے !!
  18. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جفاؤں پہ گھُٹ گھُٹ کے چُپ رہنے والو خموشی جفاؤں کی تائید بھی ہے شاعر : خمار بارہ بنکوی
  19. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چراغوں کے بدلے مکاں جل رہے ہیں نیا ہے زمانہ نئی روشنی ہے خمار بارہ بنکوی
  20. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت کی بات یہ ہے کہ حقوق انسانی کا رونا وہ روتے ہیں جنہوں نے کوئی انسانی حق ایسا نہیں جسے پیروں تلے نہ روندا ہو
Top