نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    برقی کتابوں کے سرورق

    سر ورق ہی اتنے خوبصورت اور دیدہ زیب ہیں کہ دیکھنے والا کتاب پڑھنے پر مجبور ہو جائے۔ ماشاء اللہ !!
  2. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں جی:)
  3. عمار نقوی

    ذ را مسکرا ئیے

    ماشاء اللہ کتنی متدین اور صابر و شاکر بیوی تھی :):D:D:D
  4. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیکی کر دریا میں ڈال
  5. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    معاف کردینا بڑپن کی نشانی ہے
  6. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لہو دے کر جس نے سینچا ہو وہ ہاتھ پر ہاتھ دھر کر پیڑ کو مرجھاتا نہیں دیکھ سکتا
  7. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرمان رب ہے اس میں کیا شک !
  8. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف ایک آدمی کب تک کھیلے آخر !!
  9. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت ایجاد کی ماں ہی کیوں ہوتی ہے چاچی پھوپھی دادی کیوں نہی؟ :):)
  10. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ اچھا ہے سیما آپی آپ کا۔اس سے ترتیب میں خلل واقع نہیں ہوتا
  11. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    علم اور مال کا بھوکا کبھی سیر نہیں ہوتا
  12. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالبا لوازمات بھی ہوں گے۔کیونکہ سیما علی آپی کافی مہمان نواز واقع ہوئی ہیں:)
  13. عمار نقوی

    مبارکباد پیو کہ مفت لگادی ہے خونِ دل کی کشید:: محفلین کو ہمارے دس ہزار مراسلے مکمل کروانے پر مبارکباد قبول ہو

    ماشاء اللہ خلیل سر ! اس اہم سنگ میل کو عبور کرنے پر آپ کی خدمت میں ڈھیروں مبارکباد!
  14. عمار نقوی

    مبارکباد اردو محفل پر آتے ہی چہرے پہ مسکراہٹ بکھر گئی!

    لگتا ہے آج رومی جی کا محفل کے سارے کونوں کھدروں میں تانک جھانک کا پروگرام ہے:)
  15. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطا کہانی بھی عجیب پے کوئی عربی فارسی کا لفظ نہیں
  16. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضبط نہیں ہوتا بس سیما علی آپی جلدی لائیے !!
  17. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کر لیتے ہیں جب تک آپ کا حلیم تیار ہو
  18. عمار نقوی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    لو جی سیما علی آپی نے تو ہم سے پہلے ہی ی سے ارسال کر دیا
  19. عمار نقوی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں علامہ اقبال
  20. عمار نقوی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    :):):) جی پ چھوٹ گیا تھا
Top