یعنی آپ کہہ رہے ہیں رام ریاض کی زبان میں کہ
ہاتھ خالی ہیں تو دانائی کا اظہار نہ کر
ایسی باتوں کا بڑے لوگ برا مانتے ہیں
اول الذکر کے آنے پر تو بھونچال آتا ہے۔۔۔
ہائے انشاء یاد آگئے۔۔۔۔ فرماتے تھے کہ مہنگائی اس قدر ہوگئی ہے کہ وہ لڑکیاں جو اسماعیل میرٹھی کے زمانے میں دال بگھارا کرتی تھیں، اب...