نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیاب و کامران کرے۔ یعنی پھر تو QED کے ساتھ ساتھ QCD اور QFD بھی پڑھیں گی؟
  2. محمد بلال اعظم

    شامِ وحشت سے کہو، دے مجھے لمحوں کا حساب

    اس محبت اور حوصلہ افزائی پہ ممنون ہوں :)
  3. محمد بلال اعظم

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    یہ رہا لنک
  4. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ کیا چل رہا ہے آج کل محفل پہ؟ لگ رہا ہے کہ کچھ بڑی تبدیلیاں آ گئی ہیں :)
  5. محمد بلال اعظم

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    الحمدللہ آپ کیسی ہیں؟ پڑھائی کیسی چل رہی ہے؟ کونسا سمسٹر ہے؟ :)
  6. محمد بلال اعظم

    مختصر نظم ۔۔۔ | جوئے شِیر | ۔۔۔ محمد احمد

    واہ واہ واہ مختصر مگر پُر تاثیر نظم بہت سی داد
  7. محمد بلال اعظم

    شامِ وحشت سے کہو، دے مجھے لمحوں کا حساب

    شامِ وحشت سے کہو، دے مجھے لمحوں کا حساب شامِ وحشت مرے آنگن میں اتر آئی ہے مونسِ غم ہے میسر، نہ ہی تنہائی ہے پھر وہی رات کا عالم ہے مری آنکھوں میں اور رگِ جاں میں بھٹکتی ہوئی بینائی ہے میرے ہمدرد، مرے یار چلے آئے ہیں ہاتھ میں آگ ہے، پر آگ میں ہیں پھول کھِلے اے رفیقانِ مَن و تُو، یہ نظر کا دھوکہ...
  8. محمد بلال اعظم

    مختصر نظم ۔۔۔ | جوئے شِیر | ۔۔۔ محمد احمد

    کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں ;)
  9. محمد بلال اعظم

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    جی بس پڑھائی کے باعث کافی مصروفیت رہی۔ ایم ایس سی فزکس کے پیپرز ہونے والے ہیں۔ آپ کی دعاؤں کے طفیل زندگی بہت اچھی گزر رہی ہے۔ امید ہے آپ بھی زندگی کی تمام تر رعنائیوں اور لطافتوں سے لطف اندوز ہو رہی ہوں گی۔
  10. محمد بلال اعظم

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    کتاب کا نام "شکستِ ساغر" ہے۔ راشد اشرف بھائی نے سکربڈ پہ اپلوڈ بھی کی ہوئی ہے۔ پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
  11. محمد بلال اعظم

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    بہت شکریہ آپ کا بلال صاحب
  12. محمد بلال اعظم

    افتخار عارف نعت رسول مقبول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

    جی ضرور میں یوٹیوب کے علاوہ کوئی لنک ڈھونڈ کے شامل کرتا ہوں۔
  13. محمد بلال اعظم

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    بڑے لوگوں کو یاد کیا جا رہا ہے
  14. محمد بلال اعظم

    غزل - سخن میں حسن کی خوشبو اتار، پھول بنا ۔ ممتاز گورمانی

    فقط جبیں پہ ریاکاریوں کے پھول نہ کاڑھ زمینِ دل پہ تہجد گزار، پھول بنا واہ کیا ہی اچھا شعر ہے بہت عمدہ انتخاب
  15. محمد بلال اعظم

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    ماشاءاللہ سالگرہ بھی ڈھیر ساری مبارکباد قبول کریں عائشہ عزیز آپی بہت سی نیک خواہشات ڈھیر ساری دعائیں سدا سلامت رہیے۔
  16. محمد بلال اعظم

    محفل سدا بہار کل بھی تھی اور آج بھی ہے :)

    محفل سدا بہار کل بھی تھی اور آج بھی ہے :)
  17. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام الحمد اللہ
Top