بہت اچھا کیا جو آپ اس لڑی میں چلے آئے...
اصل میں یہ لڑی جنہوں نے بنائی ہے ناں یعنی سیما آپا اصل میں وہ بہت دکھیاری اور غمزدہ خاتون ہیں. اگر آپ ان کے بلاوے پر نہ آتے تو وہ مزید دکھیاری اور غمزدہ ہو جاتیں...
اصل میں ان کو یہ غم کسی اور نے نہیں، کسی غیر نے نہیں ان کے اپنے ذاتی مسوم بھیا نے دئیے...