نتائج تلاش

  1. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہم کیا ہمارا یقین کیا... ہم تو بس بے زبان مخلوق کے حق میں دعا گو رہیں گے!!!
  2. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    تبدیلی نہ ہوئی ماسی نذیراں ہوگئی... نو بجے خود آئے گی پانڈے مانجھنے!! !
  3. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    نہیں اتنے بڑے انسان کے مقابلے میں یہ ایک مخلوق بہت چھوٹی رہے گی... سب مل کر حملہ کریں گے تو برابر کا مقابلہ ہوگا... تماش بین بھی تھوڑا لطف اندوز ہوں گے!!!
  4. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہم سب کے لیے تو خوشی کی بات ہے... اب آپ تسبیح لے کے کونے کھدرے میں بیٹھ جائیں اور باقی کے دن اللہ اللہ کرکے گزاریں... تب تک ہم سب اجتماعی طور پر سکون کے سانس لے لیں!!!
  5. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    چھوٹی بہنوں کا مقصد پیدائش ہی یہ ہے کہ انہیں ستایا جائے!!!
  6. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    مبارک ہو... بھینگے پن والا وائرس دونوں آنکھیں برباد کرچکا ہے!!!
  7. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ان کےسامنے پچیس چھپکلیاں، تیس چوہے، سو کاکروچ چھوڑ دیں... پھر کہیں کہ پہلے ان کی گردن مار کے دکھائیں اس کے بعد آگے بڑھتے ہیں!!!
  8. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    یہ حال ہوگیا... اب مالی کی زندگی عذاب میں!!!
  9. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    بے چین تھے ہی نہیں جو چین ملتا!!!
  10. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    کیوں مناسب نہیں؟؟؟ پچھلا جو گزرا سو گزرا... آگے بھی دس بارہ ہزار برس مزید جی لیں تو کیا حرج ہے!!!
  11. سید عمران

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    چلیں مشینری کا کوئی پرزہ تو صحیح نکلا!!!
  12. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ہم نے خود ہی رگڑا ہے باہر نکل کر... سات سو سال ہوگئے تھے آرام کرتےکرتے... سوچا اب کچھ کام بھی کرلیں!!!
  13. سید عمران

    شاعری، بعد از مرگ!

    اگرچہ ہمیں شاعری سے تو چنداں رغبت نہیں پر عنوان سے ہے... شاعری بعد از مرگ کی طرح اگر شاعری قبل از پیدائش بھی ہوجائے تو نشہ سہ آتشہ ہوجائے!!!
  14. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    یہ خیر کون ہے جس کے ساتھ جارہی ہیں... وہی مالی خیرو؟؟؟
  15. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    تو ثبوت مانگے کس نے؟؟؟ ایسے ہی اوور ایکٹنگ!!!
  16. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ٹاٹا... بائے بائے!!! :wave::wave::wave:
  17. سید عمران

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    منہ سے کیا اگلوانا... حرکات بلا سکنات تو سب ویسی ہی ہیں!!!
  18. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    جو جس کام میں لگا رہتا ہے وہی ذہن پر سوار رہتا ہے!!!
  19. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    پلیٹ کی گہرائی ہی سب کچھ ہوتی ہے!!!
  20. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم نے تو دونوں میں سے کچھ نہیں کہا... یہ تو آپ خود شناسائی کی منزلیں طے کرنے لگیں!!!
Top