ہم اکثر پہاڑوں کی اونچائی سطح سمندر سے ناپتے ہیں اور ایک لحاظ سے یہ صحیح بھی ہے لیکن جب آپ کسی پہاڑ کو دیکھ رہے ہوں تو اس کی prominence زیادہ اہم ہے۔ یعنی پہاڑ اردگرد سے کتنا اونچا ہے۔ اسی لئے ننگاپربت خوب اونچا لگتا ہے اور اکثر آتش فشاں بھی جیسے ماؤنٹ رینیر اور کلیمنجارو