سمجھ لیا میں نے مغز والا سبق بس
رکھوں گا ہمیشہ اسے یاد اب تو
رہی بات اس دھاگے کی تو برادر
یہ میرا منافع ہے، یوں بات کرنا
ہو سکتا ہے ہو جائے تاخیر کبھی تو
یہ مت سوچیئے گا کہ غائب میں ہو گیا ”:) :)“
لگایا ہے جو بھائی عاطف نے تڑکا
مجھے تجربہ کب ہے اتنا ابھی تک
کہ بتلا سکوں کچھ، بھلا یا برا ہے
یہ...