نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اور صفر کے مجموعی سکور پر ہی عبد اللہ شفیق صاحب واپس چلتے بنے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    نیوزیلینڈ نے اننگ ڈکلیئر کر دی ہے 319 کا ہدف۔ آج کے بھی 3 اوورز شاید کھیلنے پڑیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    پاکستان کے ون ڈے اسکواڈ میں کپتان بابراعظم، فخر زمان، حارث رؤف، حارث سہیل، امام الحق، کامران غلام، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان، وسیم جونیئر، نسیم شاہ، سلمان آغا، شاہ نواز دھانی، شان مسعود، طیب طاہر اور اسامہ میر شامل ہیں۔ شاداب انجری کے باعث باہر۔
  4. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    سیشن کے آخری اوور میں سرفراز نے کیچ ڈاپ کر دیا۔ سرفراز بطورِ بیٹسمین تو کامیاب واپسی ہے، مگر بنیادی کام وکٹ کیپنگ میں بہت توجہ کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    407 پر 9 آؤٹ آج آخری وکٹ بچا لی گئی ہے۔ سعود ابھی 124 پر کھیل رہا ہے۔ دیکھیے کل کب تک قدم جما پاتے ہیں۔ ابھی تک تو نیوزی لینڈ کی آخری وکٹ کا سکور مہنگا پڑ رہا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    آج کے دن کے اختتام پر 154 پر 3 آؤٹ
  7. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    بابر اعظم رن آؤٹ حد ہے ویسے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    56 پر 2 آؤٹ شان مسعود کے ساتھ تو یہ ہو رہا ہے کہ کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا۔ ٹی 20 کھیلنے کا ایسا شوق سوار ہوا کہ ٹیسٹ کھیلنا بھول گیا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    لنچ بریک پر آخری وکٹ 88 رنز کا اضافہ کر چکی ہے۔ لنچ لیٹ کرنے کے باوجود پاکستانی باؤلر آخری کھلاڑی آؤٹ نہ کر سکے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    آخری وکٹ کے لیے 13 اوورز میں 73 رنز دیے جا چکے ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اس سے تو بہتر تھا کہ متحدہ عرب امارات میں ہی کرکٹ کھیلتے رہتے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد سالِ نو 2023 کی مبارکباد

    سب کو مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سب کے لیے نیا سال بابرکت بنائے۔ آمین
  13. محمد تابش صدیقی

    اب کے برس بھی ہم نے یقیناً کچھ کھویا، کچھ پایا ہے زیست کے ہر اک موڑ پہ ہمدم! دھوپ ہے یا پھر سایا...

    اب کے برس بھی ہم نے یقیناً کچھ کھویا، کچھ پایا ہے زیست کے ہر اک موڑ پہ ہمدم! دھوپ ہے یا پھر سایا ہے تابش
  14. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    امام، سرفراز، سعود اور وسیم کی جانب سے میچ بچانے کے لیے عمدہ کھیل کا مظاہرہ۔ پاکستان کو بہتر نتائج کے لیے ٹیسٹ پچز بہتر بنانی ہوں گی۔
  15. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    فخر زمان اور حارث سہیل کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کا بعد ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    یہ اچھا ہے کہ ایک جارحانہ فیصلہ آیا ہے بابر کی جانب سے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اننگ ڈیکلیئر 138 کا ہدف۔ اوورز شاید 15 یا 16
Top