نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اسامہ میر نے ویلیمسن کی قیمتی وکٹ کے ساتھ اپنے پہلی انٹرنیشنل وکٹ حاصل کی۔ پندرھویں اوور میں 69 پر 3 آؤٹ
  2. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    وسیم نے آ کر سلمان کے شاندار کیچ کی مدد سے ایلن کی اننگ کا خاتمہ کیا آٹھویں اوور میں 37 پر 2 آؤٹ
  3. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    ایلن کا بلا چلنا شروع ہو گیا ہے۔ نسیم کو دو چوکے لگانے کے بعد حارث کو چوکوں کی ہیٹ ٹرک
  4. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    پہلے ون ڈے میں پاکستان کا پہلے باؤلنگ کا فیصلہ اسامہ میر کا ڈیبو نسیم شاہ نے پہلے ہی اوور میں کانووے کی وکٹ حاصل کی۔
  5. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    کیا کہتے ہیں علمائے کرکٹ، اس مسئلہ کے بیچ؟
  6. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اصل تشویش کی بات یہ ہے کہ یہ دو میچ دیکھیں، بلکہ دو سیریز دیکھ لیں، تو اکثر وکٹس مخالف باؤلرز نے لی نہیں، بلکہ ہمارے بلے بازوں نے تحفہ کی ہیں۔ اور ہمارے باؤلنگ بھی بغیر دانتوں والی رہی ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    انگلینڈ کے خلاف تو جیتے ہوئے ہارے۔ جیتا ہو ڈرا کرنا پھر غنیمت ہے۔ 😁
  8. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    6 چھکوں کی بات رہ گئی، تو حسن علی آؤٹ۔ ایک آدھ لگا ہی جاتا۔ :D
  9. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    میرا خیال ہے کہ آخری سیشن میں آتے ہی کچھ تیز سکور کرنے کی کوشش کریں گے۔ اگر وکٹ گر گئی تو بیک فٹ پر چلے جائیں گے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    یہ تیز کھیلنے کا مطلب بال اٹھا دینا سمجھتے ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    سرفراز کو پہلے بھیجا ہے، یعنی ابھی تیز کھیلنے کی نیت ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    ابھی جیسا کھیل رہے تھے، اس کی تعریف کرنے ہی لگا تھا کہ بابر اعظم آؤٹ
  13. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    آج ہی فیس بک میموری نے یاد دلایا کہ 2 سال قبل نیوزی لینڈ کے کھلاڑی جیمیسن کو ہیرو بنایا تھا۔ یعنی یہ فراخ دلی صرف مہمانوں کے لیے ہی نہیں، میزبانوں کے لیے بھی رکھی جاتی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    سیکرٹ فرینڈ از قلم نیرنگ خیال

    کس بھلے انداز میں زمانے کے بدلتے اقدار کی منظر کشی کی ہے۔ بےلوثی تو اب نایاب ہو چکی ہے۔ اسی سے ایک بات یاد آ گئی۔ کہ جب ہم چھوٹے تھے تو والدین کے علاوہ محلہ بھر کے بڑوں سے ڈانٹ پڑ جایا کرتی تھی شرارت پر۔ اور یہ دھڑکا بھی کہ کہیں امی، ابو سے شکایت نہ لگ جائے، یعنی ڈبل ڈانٹ۔مغرب کا وقت ہوتے ہیں...
  15. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    یہ کون سی ہوم پچ ہے کہ جہاں مہمان ٹیم کے ٹیل اینڈرز بھی کھل کر کھیل رہے ہوتے ہیں، اور اپنے بیٹسمین مشکل میں پڑ جاتے ہیں۔
Top