نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    چائے کے نقصانات۔

    ہاہاہا شکر ہے میں اس مسکین شاعر سے ناواقف ہوں. ویسے میں روزانہ کالج میں کافی پیتا ہوں، کیوں کہ وہاں ڈھنگ کی چائے نہیں ملتی.
  2. محمدظہیر

    چائے کے نقصانات۔

    صبح اچھی چائے کے بغیر ہمارا تو دن اتنا خاص نہیں گزرتا. کہتے ہیں چائے اور coffee میں کسی حد تک ڈوپمین ہوتا ہے جس کی وجہ سے خوشی محسوس ہوتی ہے. بعض لوگوں کو صبح coffee نہ ملے تو جیسے وحشی بن جاتے ہیں.
  3. محمدظہیر

    دعا ساجد بھائی برین ہیمرج کے باعث آئی سی یو میں

    اللہ تعالٰی ساجد بھائی کو مکمل شفاء عطا فرمائے
  4. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    جی محفل کے ماحول میں خوب گھل مل گئے ہیں آپ ماشاءاللہ :) پرسوں ایک دینی ساتھی فرما رہے تھے کسی غفلت کے باعث اللہ بندے کو دنیا کے جھمیلوں میں مصروف کر دیتے ہیں، فراغت بھی ایک نعمت ہے جو سب کو آسانی سے میسر نہیں ہوتی.
  5. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ الحمدللہ ٹھیک ہوں عدنان بھائی آج کل کچھ خاص مصروف تو نہیں ہوں لیکن یوں لگتا ہے عمر بھر پڑھائی پیچھا نہیں چھوڑنے والی میرا. اب وہ انٹرن شپ کی فارمیلیٹی بھی پوری کرنی ہے. اسکول ایڈمنسٹریشن کی ذمہ داریاں بھی رہتی ہیں تھوڑی بہت آپ سنائیے کیسے ہیں :)
  6. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    شاید ہلکا پھلکا مزاح بکھیرنے کی کوشش کررہے ہیں عبدال اے آر بھائی :)
  7. محمدظہیر

    رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل.. جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے

    رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل.. جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
  8. محمدظہیر

    خوب

    خوب
  9. محمدظہیر

    اللہ آسان فرمائے۔ حرم شریف میں ہمارے لیے بھی دعا کیجیے۔

    اللہ آسان فرمائے۔ حرم شریف میں ہمارے لیے بھی دعا کیجیے۔
  10. محمدظہیر

    وکی پیڈیا کے بارے میں رائے

    محمد شعیب
  11. محمدظہیر

    احمد فراز کا بہت خوب شعر ہے محمد وارث صاحب :)

    احمد فراز کا بہت خوب شعر ہے محمد وارث صاحب :)
  12. محمدظہیر

    محمد تابش صدیقی بھائی جلد آئے گا ان شاءاللہ:)

    محمد تابش صدیقی بھائی جلد آئے گا ان شاءاللہ:)
  13. محمدظہیر

    ٹھیک ہوں فھد بھائی۔ انٹرن شپ میں مشغول تھا اس لیے محفل پر متحرک نہیں رہا۔ آپ کیسے ہیں:)

    ٹھیک ہوں فھد بھائی۔ انٹرن شپ میں مشغول تھا اس لیے محفل پر متحرک نہیں رہا۔ آپ کیسے ہیں:)
  14. محمدظہیر

    وقت تو سب کا آتا ہے اپنا تو زمانہ آئے گا :)

    وقت تو سب کا آتا ہے اپنا تو زمانہ آئے گا :)
  15. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Speed learning secrets of NLP - Mike noone
  16. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اور میں آج کل آؤڈیو بکس زیادہ سن رہا ہوں :)
  17. محمدظہیر

    جی میں نے بھی غور کیا ہے کہ ہلچل کم ہوئی ہے، میرا گمان ہے جلد محفل پر نئی جنریشن چھا جائے گی :)

    جی میں نے بھی غور کیا ہے کہ ہلچل کم ہوئی ہے، میرا گمان ہے جلد محفل پر نئی جنریشن چھا جائے گی :)
  18. محمدظہیر

    اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو صحت مند رکھے

    اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو صحت مند رکھے
  19. محمدظہیر

    جون ایلیا یاد اُسے انتہائی کرتے ہیں

    میں نے حال ہی میں مختلف لرننگ اسٹائلز کے متعلق جانا ہے. آپ پڑھاتے وقت کون سا اسٹائل اپناتی ہیں؟ وژول، آؤڈیٹری، یا کِنیستھیٹک؟ عام طور پر بچوں میں کون سے طریقے سے سیکھنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے آپ چاہیں تو یہیں جواب دیجیے یا کوئی متعلقہ دھاگہ موجود ہو تو وہاں اس بارے میں بتائیں؟ :)
Top