اس نئےٹرینڈ کے پیچھے تو پژمردگی ہی تھی لیکن واقعی مجھے وہ وقت یاد ہے کہ آف ٹاپک گفتگو تو کیا کرنی، کسی مسلسل تحریر پہ تبصرہ جات کے لیے بھی الگ لڑی کھل جاتی تھی۔ذرا سا کسی لڑی میں کچھ اوپر نیچے ہوتا تھا تو انتظامیہ کو فورا رپورٹ کر دی جاتی تھی کہ ان تبصرہ جات کو الگ لڑی میں منتقل کیا جائے۔ لیکن...