آپا جی، وہاں کے لوگوں کا رویہ بقیہ پاکستانی عوام کی نسبت ایکسیپشنل لگتا ہے مگر وہ خود کو پاکستانی نہیں کہتے۔ ان کا ایک ایریا پہلے بھی چین کو دیا گیا تھا۔ اب بھی اندر کی خبریں رہتی ہیں کہ شاید فنڈنگ وغیرہ ہوتی ہے ان کے پاس۔ (وللہ اعلم) لیکن بجلی اور دیگر اخراجات کی کھنچائی جو بقیہ پاکستانی عوام...