مابدولت محترم برادرم محمد وارث کو منصب بیست و شش ہزاری کے پرازافتخار حصول پر قلب صمیم کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے پرخلوص مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔
:best: :great::zabardast1: :a6:
بہت بہت :congrats: ہو برادرم محمد وارث ۔ :):)