بہت بہت شکریہ آپا ۔ یہ ہوا میرا چھبیس ہزارواں ۔ مراسلہ ۔
مورخہ 14 جون 2025 بوقت سواسات بجے تین گھنٹے زائد ٹائم زون گرینچ اوسط وقت ۔انگلیاں میری کیبورڈ پر نظریں میری مانیٹر پر۔قبول کی میں نے یہ مراسلوں کی تعداد والے آخری سنگ میل کی مبارکبار ۔تائب ہوا میں الف بے پے اور یا ھ و کے دھاگوں...
میرے پاس بھی بس ایک ہی لینس ہے 300م م کا۔دن کے وقت تو شاید نہیں۔ البتہ میرا خیال ہے سیاروں کی اچھی تصاویر کے لیے کم از کم لینس 1000 م م کا ہونا چاہیے ۔
میں نے زغل کی اور مشتری کے کوشش کی ہے لیکن ۔ ایسی صاف نہیں ہوتیں کہ آپ پیش کر سکیں ۔