لیکن یہ تو الگ آبادی ہے اور 5 لاکھ نفوس یقیناً اسکو ایک الگ شناخت کے قابل بناتا ہے اور غالباً اگلے کچھ عرصے میں یہ اسٹیڈیم اس شہر کو الگ شناخت دلوا دے گا۔
وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن Manaus کا تذکرہ میں سمجھ نہین پایا حالانکہ میں نے کافی گوگل کیا تھا کہیں ذکر آ نہیں رہا تھا۔ ایں چکر است؟
ویسے مجھے معلوم تھا کہ کچھ تو غلط ہو ہی جائے گا لیکن یہ کافی دلچسپ لگا پوچھنے میں۔