محفل میں خوش آمدید۔ ۔
امید ہے آپ کے علم و عرفان کے برساتی نالے کی کوئی شفاف چھینٹ ہمیں بھی مل ہی جائے گی، نہیں تو اڑ کے تو ضرور پڑ ہی جائے گی۔
برادری کا بھی تکلف کر لیں حضور! ہو سکتا ہے کسی کو فائدہ ہو جائے :LOL:
جس چیز کا ذوق وشوق نہیں ہے وہ بتا دیتے تو وقت کی بچت ہو جانی تھی اچھی بھلی۔ :)...