نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    آج کی تصویر

    شاید پنجابی بھائی اسے گرز کہتے ہوں :)
  2. محمدظہیر

    آج کی تصویر

    آج کل کے امبرتسریوں میں وہ بات کہاں ! کمزور ہو گئے ہیں نقلی کھانے کھا کھا کے :)
  3. محمدظہیر

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    ایک سوال : اگلے 50 سالوں میں برصغیر کے عوام میں پھیلی جہالت دور ہونا ممکن ہے؟
  4. محمدظہیر

    آج کی تصویر

    واہ! کیرئیر ہو تو ایسا:) ضرور پنجابی رہے ہوں گے.. وہاں کی پہلوانی اور کشتی کافی مشہور ہے :)
  5. محمدظہیر

    آج کی تصویر

    جی ممکن ہے :) مونچھ تو زبردست ہے پہلوان بھائی کی.
  6. محمدظہیر

    آج کی تصویر

    شاید سیتا جی یا بھگوان رام اسمبلی میں کسی کام سے گئے ہوں اور ہنومان جی گدا لے کر حفاظت کر رہے ہوں گے :)
  7. محمدظہیر

    آج کی تصویر

    یہ تو ہنومان جی کا گدا لگ رہا ہے :)
  8. محمدظہیر

    دوبارہ خوش آمدید لاریب مرزا :)

    دوبارہ خوش آمدید لاریب مرزا :)
  9. محمدظہیر

    پتا ہے ایکٹیو نہیں ہیں، اب ایکٹیو ہو جائیں کم از کم محفل کی سالگرہ کے اختتام تک :)

    پتا ہے ایکٹیو نہیں ہیں، اب ایکٹیو ہو جائیں کم از کم محفل کی سالگرہ کے اختتام تک :)
  10. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کیا پاکستان میں یہ زیادہ نہیں کھاتے؟ انڈیا میں خاص کر دکن میں بہت شوق سے کھاتے ہیں :)
  11. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطاری : کھجور(برائے نام ) آم اور تربوز (اس کے علاوہ دل کچھ کھانا نہیں چاہ رہا) پکوڑے (صرف چکا ہے) حلیم (زبردستی کرنے پر کھا لیا)
  12. محمدظہیر

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    یوں لگتا ہے آپ کو بھی اپنی حالیہ ڈی پی پسند آنے لگی ہے :)
  13. محمدظہیر

    السلام علیکم کہاں ہیں محفل پر نظر کیوں نہیں آ رہی ہیں آپ

    السلام علیکم کہاں ہیں محفل پر نظر کیوں نہیں آ رہی ہیں آپ
  14. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سمجھ کے علاوہ جسمانی استطاعت بھی ہونی چاہیے ورنہ بچے بیمار پڑ جاتے ہیں :)
  15. محمدظہیر

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں بھول گیا ان کا نام لینا :) انڈیا میں بھی احمد غامدی اور غلام پرویز کے ماننے والے ان ہی القاب سے یاد کیے جاتے ہیں :)
  16. محمدظہیر

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انڈیا میں جماعت اسلامی بہتر حالت میں ہے اور اپنے تمام فیصلے شوریٰ سے کرتے ہیں. مخالفین ان کی فکر کو "مودودیت" کہتے ہیں :) آخر میں ت کے ساتھ ختم ہونے والے چند مکاتب فکر ملاحظہ فرمائیں، یعنی مخالفین اس طرح مخاطب کرتے ہیں بریلویت دیوبندیت وہابیت مودودیت رافضیت قادیانیت وغیرہ :)
  17. محمدظہیر

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میری معلومات کے مطابق مودودی صاحب حنفی مقلد تھے اور اپنی استطاعت کے مطابق اجتہاد بھی کر لیا کرتے تھے
  18. محمدظہیر

    Ramadan breaks me every year, because I learn that the little things I blame on the shaytan are...

    Ramadan breaks me every year, because I learn that the little things I blame on the shaytan are really from the monsters of my nafs.
Top