نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    آپ کی بلیک ٹی شرٹ والی ڈی پی اچھی لگتی تھی وہی دوبارہ لگا لیں :)
  2. محمدظہیر

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    اسی امکان کے سہارے ہم آپ کو دیکھ لیں گے، جلدی سے لگا لیں پلیز :)
  3. محمدظہیر

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    فرقان بھائی اگر مناسب سمجھیں تو اپنی خود کی تصویر لگائیے ڈی پی میں، ہم نے آپ کو ابھی تک نہیں دیکھا :)
  4. محمدظہیر

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    بارش کا موسم اور شیشے پر گری شبنم والی ڈی پی غالباً آپ نے پہلے بھی لگائی تھی :)
  5. محمدظہیر

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    پینٹ کے ڈبے 'میں' گِرنا شاید زیادہ مناسب جملہ ہوگا :)
  6. محمدظہیر

    شخصیت کا نام بتائیں!

    تقسیمِ ہند میں اہم کردار :)
  7. محمدظہیر

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    عامر لیاقت کی گالیوں بھری behind the scenes ویڈیو میں نے دیکھی تھی انسان کی زبان کتنی ہی شیریں کیوں نہ ہو کردار اچھا نہ ہو تو کوئی پسند نہیں کرتا
  8. محمدظہیر

    شخصیت کا نام بتائیں!

    اس کا جواب تو ہر پاکستانی کو آنا چاہیے :)
  9. محمدظہیر

    شخصیت کا نام بتائیں!

    شہنشاہِ جذبات :)
  10. محمدظہیر

    شخصیت کا نام بتائیں!

    دلیپ کمار صاحب
  11. محمدظہیر

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے ذاتی طور پر مجھے کراچی دلچسپ جگہ لگتی ہے، ممبئی والوں سے ملتے جلتے لوگ لگتے ہیں اور وہاں کے لوگوں کی اردو میں پنجابی کی آمیزش بھی نہیں ہوتی :)
  12. محمدظہیر

    شخصیت کا نام بتائیں!

    کراچی/ممبئی 1947 وکیل
  13. محمدظہیر

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج کل بھائی کہاں ہیں ہم نے سنا تھا یورپ میں بیٹھ کر کراچی سنبھالتے ہیں :)
  14. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    اگر ہم بھی اقبال کے شاہین ہوتے تو شاید تیز نظر ہوتی :)
  15. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    لیکن شادی کے لیے تو ضروری ہے کہ بھوک کم اور پیاس زیادہ لگے :)
  16. محمدظہیر

    شخصیت کا نام بتائیں!

    یہاں ہماری زندگی ہی بالی وڈ جیسی ہوتی ہے زیادہ فلیمیں اس لیے نہیں دیکھتے :p
  17. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    جی بے شک ہو سکتا ہے اور ہونا بھی چاہیے، لیکن کیا کریں ہماری نظر میں ایسی لڑکیاں کم ہی آئیں :)
Top