نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    آپ بھی ابھی عرب میں مقیم ہیں تو عربوں والی ہی چائے (قہوہ) پیتے ہیں پاکستانی طرز کی؟
  2. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    عارف کریم نے دعویٰ کیا ہے کہ چائے صحت کے لیے نقصان دہ ہے. یعنی آپ صرف پسند کی وجہ سے کافی کو ترجیح دیتے ہیں؟
  3. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    یعنی ان تین کپوں کے علاوہ شام میں یا رات میں چائے نہیں پیتے؟؟ :)
  4. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    یعنی آپ بھی چائے کے شوقین ہیں!! :) یہ تو اچھی بات ہے.. :)
  5. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    کیا چائے واقعی صحت کے لیے مضر ہے؟ زیک آپ چائے کیوں نہیں پیتے؟ محمد وارث آپ چائے کیوں پیتے ہیں؟ :)
  6. لاریب مرزا

    لمحہِ موجود از سیماب

    خوب ہے. :)
  7. لاریب مرزا

    مسکراہٹ،قہقہہ،خوشی،تبسم

    اک سادہ تبسم میں وہ جادو ہے کہ پہروں ڈوبے ہوئے اک نغمہء خاموش میں رہیے!! (شان الحق حقی)
  8. لاریب مرزا

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    حسن محمود جماعتی بھائی!! مزید سفر کرنے کی سعادت حاصل نہیں ہوئی کیا؟ مزید تصاویر کا انتظار ہے. :)
  9. لاریب مرزا

    ترجمہ : دوست جس حد تک پسند کرے اسی حد تک نظارہ کرنا چاہیئے، اپنے شوق کے موافق نہ دیکھ کہ یہ بے...

    ترجمہ : دوست جس حد تک پسند کرے اسی حد تک نظارہ کرنا چاہیئے، اپنے شوق کے موافق نہ دیکھ کہ یہ بے ادبی ہے۔ (محمد وارث)
  10. لاریب مرزا

    قبولِ خاطرِ معشوق شرطِ دیدار است / بحکمِ شوق تماشا مکن کہ بے ادبی است (عرفی شیرازی)

    قبولِ خاطرِ معشوق شرطِ دیدار است / بحکمِ شوق تماشا مکن کہ بے ادبی است (عرفی شیرازی)
  11. لاریب مرزا

    تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون بہت افسوسناک خبر ہے. اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین یا الٰہی
  12. لاریب مرزا

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    بارِ دگر خوش آمدید شمشاد صاحب :) تو بالآخر ہم نے اردو محفل میں سب سے زیادہ مراسلات رکھنے والے رکن سے بات کر لی. :) بہت ذکر سنتے تھے آپ کا. اور یہاں وہاں آپ کے مراسلے بھی پڑھنے کو ملتے رہتے. :)
  13. لاریب مرزا

    ماشاء اللہ... بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی.. بے حد خوشی کی خبر ہے. :)

    ماشاء اللہ... بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی.. بے حد خوشی کی خبر ہے. :)
  14. لاریب مرزا

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    معذرت محب علوی بھائی، ہم کسی کو اتنے اچھے سے نہیں جانتے ہیں کہ ٹائپنگ کے لیے ٹیگ کر سکیں. :) البتہ آپ بہتر بتا سکتے ہیں کہ کسی زمانے میں جب ٹائپنگ کا کام بہت زور و شور سے ہوا کرتا تھا تو کون کون لائبریرین زیادہ متحرک ہوتا تھا. :) شاید جیہ مقدس عائشہ عزیز نیرنگ خیال عبدالقیوم چوہدری سے کوئی مدد...
  15. لاریب مرزا

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    نور وجدان ہمیں ٹیگ کرنے کا بے حد شکریہ. :) ابھی آن لائن کلاسوں کے حوالے سے کچھ مصروفیت چل رہی ہے. جونہی وہ کام مکمل ہوتا ہے اپنی خدمات پیش کریں گے. :) سب کے لیے نیک خواہشات :)
  16. لاریب مرزا

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    یہ واقعی بڑا نازک لفظ نکلا. لیکن فرق معلوم ہو گیا. :heehee:
  17. لاریب مرزا

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    علم میں اضافے کے لیے شکریہ وارث بھائی! :) اب ہم اپنے بہن بھائیوں کے علم میں بھی یہ اضافہ ضرور کریں گے. :heehee:
  18. لاریب مرزا

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    یہ خالص لاہوری اسٹائل ہے. اگر کہنا ہو فلاں اس کی بیوی ہے تو کہا جاتا ہے کہ یہ اس کی بڈھی ہے. ہمیں بہت عجیب لگتا تھا کہ نئی نویلی بیوی کو بھی بڈھی ہی کہتے ہیں. :)
Top