نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    آج کی بات

    :idontknow:
  2. لاریب مرزا

    حرمتِ رسول ﷺ

    دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے :) خوب لکھا لا المٰی!!
  3. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    آپ کیوں آگ بگولا ہو رہے ہیں چوہدری صاحب؟ :)
  4. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    اگر یہ تُک بندی آپ کی کاوش ہے تو اچھی ہے! :) جہاں تک کام کی بات کا تعلق ہے تو ہم کام کی بات کی امید ان لوگوں سے کرتے ہیں جو نصف صدی دیکھ چکے ہیں. جبکہ ہمارا ربع صدی تک ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے محترم. :)
  5. لاریب مرزا

    (پیروڈی) ایک فکاہیہ نظم

    خوب کاوش ہے. :) یعنی کہ مذکورہ بالا جانور نے آپ کو شاعری کہنے پہ مجبور کر دیا؟ :)
  6. لاریب مرزا

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اگر آپ نے ذرا غور کیا ہو تو ہرن کا شکار کرنے کے لیے موصوف اکیلے ہی بھاگ رہے تھے. سو اکیلے ہی میدان میں کودے. ویسے پہلے سین کے علاوہ حلیمہ اور ارطغرل کے سین بہت بورنگ تھے. ان دونوں کے سین ہم فوراً آگے کر دیتے تھے. :-P ارطغرل کی چالوں اور لڑائی والے سین اچھے تھے.
  7. لاریب مرزا

    پندرہویں سالگرہ ا ب پ ( حرف تہجی ) کی ترتیب سے اشعار

    صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں میں تیرا حسن تیرے حسن بیاں تک دیکھوں!!! احمد ندیم قاسمی
  8. لاریب مرزا

    اقتباسات خطوط

    میجر عزیز بھٹی کی شہادت کے بعد ان کے چھوٹے بھائی رشید احمد بھٹی کا گھر والوں کے نام خط موتی جھیل_ ڈھاکہ 15 اکتوبر 1965ء ہر ایک کو السلام علیکم! میں کل یہاں پہنچا ہوں. گھر میں ہر طرح سے خیریت ہے. میں 18 اکتوبر کو لادیاں سے لاہور آیا. شہید کی رجمنٹ کے افسروں اور قطب الدین سے ملاقات ہوئی، لاہور...
  9. لاریب مرزا

    پندرہویں سالگرہ ا ب پ ( حرف تہجی ) کی ترتیب سے اشعار

    دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا ناصر کاظمی
  10. لاریب مرزا

    پندرہویں سالگرہ ا ب پ ( حرف تہجی ) کی ترتیب سے اشعار

    حُسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں!! قتیل شفائی
  11. لاریب مرزا

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    پرانی چیزوں کا اشتراک بہت خوب ہے تابش بھائی!! :)
  12. لاریب مرزا

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    زبردست!! محفل کے لیے خوبصورت منظوم تحفہ ہے!! ہمیں خاصی حیرت ہو رہی ہے :)
  13. لاریب مرزا

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    حیرت ہے. صاحب علم لوگوں کو وضاحت دینی پڑ رہی ہے. بہرحال ہم کوشش کرتے ہیں کہ سورج کو چراغ دکھا سکیں. ہمارے نزدیک یہ استعاراتی لالٹین (علم کی روشنی پھیلانے کا استعارہ) ہے یعنی عبید انصاری صاحب کی امام مسجد ہونے اور علم کی روشنی دوسروں تک پھیلانے کا استعارہ ہے. اگر نامعقول لگ رہی ہے تو ہم تو پہلے...
  14. لاریب مرزا

    اقتباسات خطوط

    میجر عزیز بھٹی شہید کا میدان جنگ سے شہادت سے 3 دن پہلے اپنے ابو جان کے نام خط پیارے ابا جان! السلام علیکم! ہم اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بخیریت ہیں اور دشمن کا مقابلہ کر رہے ہیں، جس کو بلاشبہ ہم نے شکست دے دی ہے. آپ کوئی فکر نہ کریں. آپ صرف یہ کریں کہ جنگ کے دوران بھی بچوں کو پڑھاتے رہیں تو...
  15. لاریب مرزا

    مبارکباد محترمہ سیما علی کو منصب ہزاری مبارک!

    پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو سیما علی صاحبہ :)
  16. لاریب مرزا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک ہو نبیل بھائی :) :)
  17. لاریب مرزا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    یہ اے خان سے ہی پوچھ لیتے ہیں. :p ہمیں بس اتنا معلوم ہے کہ یہ اوتار ان کے لیے خوشی کا باعث ہو گا. :heehee:
  18. لاریب مرزا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    پھر تو آپ ہی سید عمران صاحب کے لیے کوئی اوتار تلاشیے. :)
  19. لاریب مرزا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    واضح نہیں ہو سکا.. اوتار کا شرف آپ نے ہمیں بخشا ہے کہ کسی اور کو؟ :)
Top