لوگو، بے شعور نہیں۔ سب جانتے ہیں۔
جو کہا وہ بھی اور ان کہی ہے وہ بھی۔
سائیکل تو اسی طرح ملی ہے جیسے تحریک انصاف کو بلے کے سوا ہر قسم کا نشان مل گیا تھا۔
سائیکل ہے تو سفر کٹ ہی جائے گا آہستہ آہستہ۔
ترازو سے تو لگتا ہے سبزیاں اور پھل غلط ملط تول کے دینے ہیں!!