اس کی تو تصدیق ہو گئی کہ پرانی ووٹنگ کے نتائج غلط اور ووٹنگ مکمل نہ ہو سکی، اس کے بعد کی روایات میں راویوں کے درمیان اختلاف ہے۔ :giggle:
ووٹوں میں کمی بیشہ ہو رہی تھی مگر ووٹنگ مکمل ہونے تک کسی کو کامیاب قرار نہیں دیا جا سکتا۔
میں زیک کے اس الزام کی سختی سے تردید کرتا ہوں کہ فوج یا کسی غیر...