نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    ڈاکٹر غلام سرور کی کتاب " سنگ رس " سے اقتباس : "بوڑھے صنم "

    ڈاکٹر غلام سرور کی کتاب " سنگ رس " سے اقتباس : "بوڑھے صنم " پس تحریر :میں بھی صرف چند ہی دنوں میں ساٹھ کا ہوجاوں گا۔ کبھی یہ کتاب پڑھی تھی، موضوع اچھا لگا بہت یاد آیا ۔۔سوچا محفلین کے ساتھ شراکت کی جاے پس حاضر ہے " سُن پیارے ، کہ آج تجھ پہ بھی اُفتاد پچاس کی آ پڑی ہے اور آج سے تُوبھی...
  2. سید زبیر

    بھارتی حکومت نے ممنوعہ اسلحہ سے بھرا امریکی بحری جہاز قبضے میں لے لیا

    غالباً اس سے قبل بھی دو سے زائد مرتبہ امریکی ہوائی جہازوں کو فضائی روٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوے لڑاکا جہازوں نے نیچے اتار لیا تھا ۔ پاکستان مٰیں اسلحہ سے بھرا ہوا جہاز آیا ، کنٹینر اتارے گئے اور تقسیم ہو گئے ، شور مچا ، سرکار کے اہلکاروں نے عدالت کو بتایا کہ پانچ ہزار کنٹینر چوری ہوئے ۔۔۔۔۔...
  3. سید زبیر

    اختر شیرانی مستانہ پیے جا، یونہی مستانہ پیے جا

    مستانہ پیے جا، یونہی مستانہ پیے جا پیمانہ تو کیا چیز ہے، میخانہ پیے جا کر غرق مئے و جام، غمِ گردشِ ایّام ہاں اے دلِ ناکام حکیمانہ پیے جا مے نوشی کے آداب سے آگاہ نہیں تُو جس طرح کہے ساقیِ مے خانہ پیے جا کشکول ہو یا ساغرِ جَم، نشّہ ہے یکساں شاہانہ پیے جا کہ فقیرانہ پیے جا اِس مَکر کی بستی میں...
  4. سید زبیر

    صوفی غلام مصطفےٰ تبسم : علامہ اقبال دے کلام دا ترجمہ

    اِک پہاڑ گلہری نوں کہن لگا نچّن ٹپن دا اے بڑا چا تینوں اودھر دوڑنی ایں ، ایدھر آؤنی ایں رب دی شان ناچیز وی چیز بن گئی بے تمیز ہو کے باتمیز بن گئی میرے جیہے تیرے وچ طور کِتھے میں پہاڑ کِتھے تُوں جنَور کِتھے جد ایہہ گل گلہری نے سُن لئی آئی جوش دے وچ تے بول پئی سُن ایہہ کیہ ویروے کھولنا ایں کیہڑی...
  5. سید زبیر

    فخرو بھائی کا یادگار کارنامہ

  6. سید زبیر

    حکومت کی ڈیڑھ گھنٹے کی قلاباز ی

    حکومت نے ڈیڑھ گھنٹے میں کیسی قلابازی کھائی ۔ صبح دس بجے کی خبر دن بارہ بجے کی خبر
  7. سید زبیر

    حکوبت نے سزائے موت پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ۔

    کیا دہشت گردوں کے ہاتھ شہید ہونے والے چالیس ہزار سے زائد شہدائ کا لہو ضائع جائے گا ؟ کیا ہماری عبادت گاہوں پر اسی طرح حملے ہوتے رہیں گے ؟ کیا عالمی قوتیں اُس وقت کچھ بولی تھیں جب ڈرون حملوں سے بلا تحقیق قتل کیے جاتے ہیں ، اجمل قصاب کو سزائے موت دی گئی ؟ کیا کشمیری حریت پسندوں کی پھانسی...
  8. سید زبیر

    داغ دیکہہ لیگا یہ مزا محشر مین جو جائیگا

    دیکہہ لیگا یہ مزا محشر مین جو جائیگا دیکہہ لیگا یہ مزا محشر میں جو جائیگا آپ جو حکم کرینگے وہی ہو جائےگا کیا مرے قتل کا یو ن پردہ نہو جائیگا بیٹھ کر اہل عزا مین کوئی دو جائیگا لیکے دل دوگے تو دوبھر مجہے ہو جائیگا تم ذرا اوس سے یہ پوچہہہ تو لو جائیگا چین آئے اِسے تکیہ ترے سر کا بن کر کاٹ...
  9. سید زبیر

    تلوک چند محروم : نظر اُٹھا دلِ ناداں یہ جستجو کیا ہے ؟

    نظر اُٹھا دلِ ناداں یہ جستجو کیا ہے ؟ نظر اُٹھا دلِ ناداں یہ جستجو کیا ہے ؟ اُسی کا جلوہ تو ہے اور روبرو کیا ہے ؟ کسی کی ایک نظر نے بتا دیا مجھ کو سروِ بادہ بے ساغر و سبو کیا ہے قفس عذاب سہی ،بلبل اسیر ، مگر ذرا یہ سوچ کہ وہ دامِ رنگ و بو کیا ہے ؟ گدا نہیں ہے کہ دست ِسوال پھیلائیں کبھی...
  10. سید زبیر

    اسعد بدایونی : پوشیدہ کیوں ہے طور پہ جلوہ دکھا کے دیکھ

    اسعد بدایونی : پوشیدہ کیوں ہے طور پہ جلوہ دکھا کے دیکھ پوشیدہ کیوں ہے طور پہ جلوہ دکھا کے دیکھ اے دوست میری تاب نظر آزما کے دیکھ پھولوں کی تازگی ہی نہیں دیکھنے کی چیز کانٹوں کی سمت بھی تو نگاہیں اُٹھا کے دیکھ لیتا نہیں کسی کا پس مرگ کوئی نام دنیا کو دیکھنا ہے تو دنیا سے جا کے دیکھ دل میں...
  11. سید زبیر

    شاہینوں کا یک خوبصورت انداز

  12. سید زبیر

    مجذوب مجذوب : نہ سمجھا عمر بھر کوئی کہ میں بھی تیرا بسمل تھا

    مجذوب : نہ سمجھا عمر بھر کوئی کہ میں بھی تیرا بسمل تھا نہ سمجھا عمر بھر کوئی کہ میں بھی تیرا بسمل تھا لبوں پر تھی ہنسی ، زخموں سے گو چھلنی میرا دل تھا جھُکا سر غیر کے آگے ،نہ دل دنیا پہ مائل تھا سَروں میں سَر میرا سَر تھا ،دلوں میں دل میرا دل تھا یہ سب مانا کہ وہ سفاک تھا ظالم تھا قاتل...
  13. سید زبیر

    سکواڈرن لیڈر علاوالدین بُچ شہید

    سکواڈرن لیڈر علاوالدین بُچ شہید سکواڈرن لیڈر علاوالدین بُچ ایک عظیم انسان اور بہادری و حب الوطنی کی ایک بہترین مثال تھے آپ نے ۳، اکتوبر ۱۹۳۰ کو بنگال میں دنیا کے نامور آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر تجمل احمد تمغہ امتیاز کے گھر میں آنکھ کھولی آپ کے والد توسیم ہند سے قبل کلکتہ میں مقیم تھے آزادی...
  14. سید زبیر

    سلام مچھلی شہری : ایسا کیوں ہوتا ہے

    ایسا کیوںہوتا ہے دوسروں کی مغرورخوشی سے بھی میں اثر لے ہی لیتا ہوں دوست جب آپس میں ہنستے ہیں میں بھی اُن میں ہنس دیتا ہوں ایسی صورت میں کیا جانے آخر ایسا کیوں ہوتا ہے ؟ رات کو جب ناول کے رنگیں باب پہ آنے لگتا ہوں میں موسیقی سی رومانی جذبات میں پانے لگتا ہوں میں ایسی صورت میں کیا جانے...
  15. سید زبیر

    افسانہ نگار اور محقق ڈاکٹر رشید امجد کی ڈائری سے اقتباسات

    افسانہ نگار اور محقق ڈاکٹر رشید امجد کی ڈائری سے اقتباسات اسلام کا نام لینے والوں کا تصوراسلام قبائلیت اور ملوکیت کی پیداوار ملاؤں تک محدود ہے۔ یہ لوگ اسلام کی پابندیوں کا ذکر توزوروشور سے کرتے ہیں، رسومات اور عبادات پر زور دیتے ہیں لیکن اسلام کی برکات ، وسعت قلبی، احترام انسانیت اور مساوات...
  16. سید زبیر

    تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

    تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں سید زبیر پاکستان ائر فورس کو اپنے محدود وسائل ، طیاروں اور سامانِ حرب کی کمی کا شروع ہی سے سامنا تھا ۔ اسی لیے پاک فضائیہ ہمیشہ سے ٓلات حرب کی نسبت افراد کی تربیت اور فنی صلاحیتوں پر توجہ دیتی رہی ۔ اور جب بھی دشمن نے جارحیت کی پاکستان ائر فورس نے مثالی...
  17. سید زبیر

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    کیا اسلامی جیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے
  18. سید زبیر

    فضائی دفاع میں غیر مسلم ہم وطنوں کا کردار

    فضائی دفاع میں غیر مسلم ہم وطنوں کا کردار تحریر سید زبیر ۶ستمبر پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہے اس دن قوم کے ہر فرد نے مسلح افواج کے شانہ بشانہ اپنی سابقہ روایات کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپنا تن من دھن دھرتی ماں پر قربانی کے لیے پیش کردیا پاک فضائیہ کے سر فروشوں نے جس طرح فضائی...
Top