نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    عشق کاجام سرِ عام پیا جاتا ہے

    کا جام موبائل پر ٹائپ کرنا مشکل کام ہے۔ آٹو کریکٹ بعض اوقات قیامت ڈھاتا ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    نفس کے تقاضے قضا کر کے دیکھو--------برائے اصلاح

    ان دونوں اشعار میں آپ نےنَفس کو آپ نے نَفَس باندھا ہے جو غلط ہے۔ دوسرا مصرع بے معنی ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    عشق کاجام سرِ عام پیا جاتا ہے

    ہماری صلاح یہاں طاقِ نسیاں آنا چاہیے۔ مصرع دوبارہ کہیے خنجر گھونپا کردیجیے عشق کی جام سرِ عام پیا جاتا ہے چرکے کو گھاؤ کردیجیے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اے ہمارے رب ::از محمد خلیل الرحمٰن

    پسندیدگی پر شکریہ قبول کیجیے ۔ وسیم بھائی ایسی باتیں ہم آپس میں تو ایک دوسرے کو سمجھاسکتے ہیں لیکن ایک بڑے ادارے کو نہیں کہہ سکتے۔ پچھلے دور میں کاتبین کتابت کرتے تھے لیکن آج کل کمپئیوٹر پر کمپوزر کمپوزنگ کرتےہیں جن کی اردو شاید کاتبوں جتنی اچھی شاید نہیں ہوتی۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے کچھ کہنا ہے آپ سے۔۔۔

    آی میل ایڈریس براہِ راست اس مراسلے میں دینے کے بجائے ذاتی پیغام (مکالمہ) میں لکھیے!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    خیر مبارک۔ نیز بارِ دگر خوش آمدید۔ کہاں رہیں اتنے دن؟

    خیر مبارک۔ نیز بارِ دگر خوش آمدید۔ کہاں رہیں اتنے دن؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سمتیں

    سورت نمبر آیت نمبر پچھلی آیتمکمل سورتاگلی آیت (2) سورۃ البقرۃ (مدنی — کل آیات 286) قَدْ نَرٰى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِى السَّمَآءِ ۖ فَلَنُ۔وَلِّيَنَّكَ قِبْلَ۔ةً تَ۔رْضَاهَا ۚ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ۚ وَحَيْثُ مَا كُنْتُ۔مْ فَوَلُّوْا وُجُوْهَكُمْ شَطْرَهٝ ۗ وَاِنَّ...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سمتیں

  9. محمد خلیل الرحمٰن

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    آپ کے اسی مضمون کا انتظار تھا۔ اب ہم محفل کے رسالے کے دوسرے شمارے کا اعلان کردیتے ہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نئے ڈرائیور نے جعل سازی کی انتہا کردی۔ پرانے میکینکس کو ساتھ ملا کر خوب کھل کھیلا۔ سارا الزام پرانے ڈرائیور پر ڈال کر خوب عیاشی کی۔ اپنے جس مکینک پر الزام آتا، اسے کچھ دنوں کے لیے مالک کی نظروں سے اوجھل کردیتا۔ ایماندار مشہور بھی ہوا اور گاڑی کا بھی بیڑا غرق کردیا۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    تمام محفلین کو اردو محفل فورم کی سولہویں سالگرہ مبارک ہو۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان بدستور ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں موجود

    اسامہ بن لادن کو 'شہید' کہنا وزیراعظم عمران خان کی 'زبان کی لغزش' تھی، فواد چوہدری - Pakistan - Dawn News زبانِ کی ایک لغزش پاکستان کو مزید گرے لسٹ میں رکھنے کی وجہ بن گئی۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اشعار کی تشریح اور الفاظ کے معنی

    آپ مراسلے میں لکھ بھیجیے کہ کس شعر کی تشریح درکار ہے، محفلین اور اساتذہ ضرور توجہ دیں گے!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کا انٹرویو

    بغضِ عمران کا نام آپ لوگوں نے بغض پاکستان رکھ چھوڑا ہے۔ بھئی بہت خوب!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    گو میں نے راہِ حق کا سفر طے کیا طویل

    آپ کے اشعار کے مضامین بہت خوبصورت ہیں لیکن ہمیں یوں لگتا ہے جیسے الفاظ ان کا ساتھ نہیں دے رہے۔ کئی اشعار میں روانی نہیں ہے۔ باقی تو اساتذہ دیکھیں گے، سرِ دست ہم املا کی چند باتوں کی جانب توجہ دلائے دیتے ہیں۔ پہلے مصرع میں لفظ 'طے' کی کمی ہے۔ گو یوں کیا جاسکتا ہے جس سے مضمون مکمل ہوجائے گا لیکن...
Top