واہ! انسٹال بھی کرلیا اور چیک بھی کرلیا۔ مزیدار مزیدار!
بہت بہت مبارک ہو۔ اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ میں یہ دوسرا موقع ہے۔ پہلے سید ذیشان بھائی نے اپنی ویب سائٹ پر یہ سہولت فراہم کی، اب اینڈروئیڈ پر آپ نے ایپ کی شکل میں فراہم کی۔ زندہ باد
ایمپریس مارکیٹ سے ریگل کی طرف شاہراہِ لیاقت پر مشہور پشاوری آئس کریم کے ساتھ یعنی اس کے دائیں بائیں سے پتلی گلی میں نکلیں تو سامنے جہانگیر پارک نظر آئے گا۔
درست کہتے ہیں جناب! "ہے" کی کمی ہے اس مصرع میں۔ ہم نے اوکسفرڈ پر بھروسہ کرتے ہوئے ان کی کتاب سے ٹائپ کردیا لیکن آپ کا قول کرسی نشین ہوا کہ اوکسفرڈ کا بھروسہ نہیں!