ہوائی باتیں
خلائی گفتگو
مجال ہے جو ایک لفظ سمجھ آیا ہو۔۔۔ کوئی پہلے روح افزاء پلا دے :p:ROFLMAO:
دو فلاسفر جہاں مل جائیں وہاں میرا جیسا صرف چائے پینے ہی جا سکتا ہے بشرطیکہ چائے ہی ہو ;)
متفق ہوں
وقت کے ساتھ ساتھ یہ انحصار بڑھتا جا رہا ہے۔
یقینا ایسا ہی ہے۔
لیکن بے شمار لوگ اسے صرف تفریح کے لئے استعمال نہیں کرتے۔ تعلیمی مقاصد بہت اچھے طریقے سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
متفق
اس کی اشد ضرورت ہے۔
خود تنقیدی سب سے بڑا حل ہے۔
ہاہاہاہاہاہاہا
یہ بات میں نے بھی محسوس کی ہے، پچھلے کچھ عرصے میں کچھ زیادہ ہی عادت ہو گئی تھی اس کی۔ لیکن شکر ہے، اب کافی کم کر دیا ہے میں نے اس کا استعمال :)
:p:soldier: