نتائج تلاش

  1. س

    قصور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف کے مقامی رہنما سمیت 5 افراد جاں بحق

    بظاہر نہیں یقینا یہ پرانی عداوت کا شاخسانہ ہے ۔ فیروز پور روڈ پر قصور کے قریب یہ واقعہ ہوا اور مارے جانے والے تحریک انصاف کے امیدوار تھے ۔ بہر کیف یہ سیاسی قتل نہیں اور نہ ہی اسے ایسا سمجھا جانا چاہئے ۔ متحاربین کے درمیان اس سے قبل بھی قتل و غارت ہوتی رہی ہے ۔
  2. س

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    مسلمانوں کو بے وقوف بنانے کا بڑا آسان طریقہ ہے کہ ان کے مذہبی جذبات کو ابھار دیا جائے یا خود کو ان کے سامنے مذہبی ثابت کر کے ان کی ہمدردیاں سمیٹ لی جائیں ۔ جبکہ حقائق یہ ہیں کہ فواد صاحب اس فورم کے علاوہ دیگر فورمز پر پاکستان میں جاری امریکی دہشت گردیوں کی بھرپور وکالت کرتے ہیں اور ہم جنس...
  3. س

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    آپ فرما رہے تھے کہ یہ علماء کا فتوی ہے ۔ بہر حال مجھے علم نہیں کہ یہ پاکستان کا قانون بھی ہے یا نہیں ۔ اگر یہ فتوی ہے یا پھرقانون میں اسے دونوں صورتوں میں درست نہیں سمجھتا ۔ یہ اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے کہ کسی شخص کو ،سوائے قصاص کے ، توبہ اور اصلاح کا موقع دئیے بغیر قتل کر دیا جائے ۔
  4. س

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    " گستاخ رسول کی سزا موت ہے اور اسکی توبہ بھی اسکو سزائے موت سے نہیں بچا سکتی"
  5. س

    میڈیکل بورڈ نے پرویز مشرف کو ڈسچارج کرنے کیلئے سر جوڑ لئے۔

    آپ نے تو نسل اور جنس ہی بدل ڈالی :)
  6. س

    انار کلی ڈسکو چلی

    یہ انار کلی ڈسکو چلی گئی تو ڈسکو والے کہاں جائیں گے ؟ :)
  7. س

    15 سالہ اعتزاز نے اپنی جان دے کر سینکڑوں بچوں کی جان بچا لی

    جی قیصرانی بھائی ، اعتزاز حسن کے لئے تمغہ شجاعت ہی کی سفارش کی گئی ہے ۔
  8. س

    جئے ماسی شیداں ، جئے جانا کدو، جئے منشی پاوا :)

    جئے ماسی شیداں ، جئے جانا کدو، جئے منشی پاوا :)
  9. س

    قومی ہیرو: اعتزاز نے اپنی جان قربان کرکے سیکڑوں طلبہ کی جانیں بچالیں

    شنید ہے کہ اس بہادر بچے کو قومی اعزاز دیا جائے گا ۔ یہ اس کا حق بنتا ہے ۔
  10. س

    خیبر پختونخوا میں بجلی چور دھرنے دیتے ہیں: عابد شیر

    حقیقت تو یہ ہے کہ ہمارے تمام سیاستدان ایک ایسے نظام کے کل پرزے ہیں جو منافقت اور جھوٹ کی آبیاری کرتا ہے لہذا ان کے وعدوں اور ان کے بیانات پر ہم عوام کو جھگڑنے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی ان سے کسی وعدے کے ایفاء کی توقع رکھنی چاہئیے ۔ پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتیں حکومت کر چکی ہیں لیکن حالات بد...
  11. س

    دی نیوز اور جنگ اخبار کے صحافی سلیم صافی پر ڈرون حملے کی خواہش

    طاقت دلیل پیش کرنے کا تکلف نہیں اٹھایا کرتی بلکہ اسے دلیل سے قائل کرنا پڑتا ہے ۔
  12. س

    دو بہنیں ، ایک پستول اور 17 لاکھ روپے

    جہلم شہر کے بلال ٹاؤن کی دو بہنیں ایک پستول نیشنل بنک آف پاکستان کی برانچ سترہ لاکھ روپے کی خطیر رقم عوام تماشائی بنی رہی -----------------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ڈاکا شاکا نہیں مارا یار ۔ انگریزی آتی ہے تو یہاں پڑھ لے :)
  13. س

    بھارت کیساتھ تنازع، امریکی وزیر توانائی کا دورہ ملتوی

    یارو امریکیوں کا مائنڈ نہ کیا کرو ۔ اصل میں امریکیوں کو خود ننگے ہونا اور دوسروں کو ننگے دیکھنا بہت پسند ہے ۔ آپ بھی اپنے ائرپورٹس پر حبشی نما مردوں کو کھڑے کر کے امریکیوں کو ننگے کرنا شروع کر دیں یقین کریں کہ آپ کی سیاحت کی صنعت چمک اٹھے گی ۔
  14. س

    پنجاب حکومت کا بسنت منانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

    شہر کے اندر موجود چند کھلے میدانوں کا انتخاب کر لیں اور بس وہیں پتنگ اڑانے کی اجازت دے دیں ۔ ڈور کی چیکنگ بھی آسان اور عوام بھی محفوظ رہے گی ۔ منظور شدہ میدانوں سے باہر پتنگ اڑانے والوں کو ٹکا کر پھینٹا لگائیں ۔
  15. س

    الطاف کے سندھ1 اور سندھ 2 فارمولے پر رد عمل

    کسی کی ماں سندھ ہے تو کسی کی پنجاب ، اور دیگر علاقے بھی اپنی اپنی مائیں رکھتے ہیں علی ہذا القیاس ۔ لیکن سوچنے کی بات ہے کہ ابا جی (پاکستان) کی فکر کسی کو نہیں جس کی وجہ سے ان ماؤں کا سہاگ قائم ہے :)
  16. س

    اسامہ بن لادن زندہ اور امریکا کی تحویل میں ہے، کویتی تجزیہ نگار کا دعوی

    کویتی تجزیہ نگار نے جس بات کو بنیاد بنایا ہے اس پر یقین کرنا دشوار ہے ۔ اسامہ بن لادن کی پالیسیاں کسی اور کی نہیں خود امریکی سی آئی اے کی تیار کردہ تھیں اور اسامہ بذات خود امریکی مفادات کے لئے 80 کی دہائی میں سی آئی اے کے ذریعہ ہیرو بنایا گیا تھا ۔ ہاں یہ کہا جا سکتا ہے کہ اسامہ کی عبرت ناک موت...
  17. س

    نئی دلی: عام آدمی پارٹی کے دفتر پر حملہ، توڑ پھوڑ

    یہی ہے وہ شدت پسندی جو سیاسی اور مذہبی حوالے سے پاکستان اور بھارت میں کافی مضبوط جڑیں رکھتی ہے ۔ یہ شدت پسندی قوانین اور حکومتوں کی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہے لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ ہماری حکومتوں اور عوام کو اس کی خطرناکی کا درست اندازہ نہیں ہے اور اگر کہیں ہے بھی تو اس کے خلاف آواز بلند...
  18. س

    مشرف کی تضحیک مہاجروں کی تذلیل ہے: الطاف حسین

    اس کا سیدھا اور صاف مطلب یہ بھی تو بنتا ہے کہ مشرف نے نواز شریف کی حکومت اس کے پنجابی ہونے کی وجہ سے برطرف کی تھی ۔ الطاف حسین ، پنجابیوں کے بارے میں اکثر اوقات جس قسم کے ریمارکس دیتا رہتا ہے اس کی روشنی میں یہ بات اور بھی کھل کر سامنے آتی ہے کہ مشرف اور الطاف با لواسطہ قوم کے مجرم ہیں ۔ الطاف...
  19. س

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    لفظ "مشاہد" مناسب ترین ہے جس کا مطلب ہے مشاہدہ کرنے والا ۔ اور عربی ترکیب میں یہی لفظ ٹیلیویژن کے ناظرین کے لئے بھی مستعمل ہے یعنی مشاہد(ون) ۔
Top