نتائج تلاش

  1. سیما علی

    چل آ کہ دہر سے کذب و ریا کشید کریں۔ سید ضامن عباس کاظمی

    چل آ کہ دہر سے کذب و ریا کشید کریں کسی کے جرم سے اپنی سزا کشید کریں چل آ کہ ہم بھی چلیں پار اس عدم کے کہیں خلا کو خام بنائیں ہوا کشید کریں ہم ایسے خانہ بدوشوں کی کیا حدیں ہوں گی جو وقت ذہن میں رکھ کر جگہ کشید کریں چل اپنے چھوٹے سے غم کو بڑھاوا دیتے رہیں پھر اس کے پہلو سے کرب و بلا کشید...
  2. سیما علی

    مجاز حجابِ فتنہ پرور اب اٹھا لیتی تو اچھا تھا

    حجابِ فتنہ پرور اب اٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حُسن کو پردہ بنا لیتی تو اچھا تھا تری نیچی نظر خود تیری عصمت کی محافظ ہے تو اس نشتر کی تیزی آزما لیتی تو اچھا تھا تری چینِ جبیں خود اک سزا قانونِ فطرت میں اسی شمشیر سے کارِ سزا لیتی تو اچھا تھا یہ تیرا زرد رخ، یہ خشک لب، یہ وہم، یہ وحشت تو...
  3. سیما علی

    نصیر ترابی پہلا سا حال پہلی سی وحشت نہیں رہی

    پہلا سا حال پہلی سی وحشت نہیں رہی شاید کہ تیرے ہجر کی عادت نہیں رہی شہروں میں ایک شہر میرے رتجگوں کا شہر کوچے تو کیا دلوں ہی میں وسعت نہیں رہی لوگوں میں میرے لوگ وہ دلداریوں کے لوگ بچھڑے تو دور دور تک رقابت نہیں رہی شاموں میں ایک شام وہ آوارگی کی شام اب نیم وا دریچوں کی حسرت نہیں رہی راتوں میں...
  4. سیما علی

    دلاور فگار نے ، علامہ اقبال کی مشہور نظم "بچے کی دعا" کی پیروڈی میں "اسٹوڈنٹ کی دعا"

    دلاور فگار نے ، علامہ اقبال کی مشہور نظم "بچے کی دعا" کی پیروڈی میں "اسٹوڈنٹ کی دعا" تخلیق کی ہے۔ جس کے چند اشعار ہیں: لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی کھیل میں غارت ہو خدایا میری فلم میں میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے متوجہ مری جانب "مدھو بالا" ہو جائے مجھ سے انگلش نہیں چلتی، اسے ایزی کر...
  5. سیما علی

    Poem of the week: Sonnet 65 by William Shakespeare

    Poem of the week: Sonnet 65 by William Shakespeare This reflection on ‘sad mortality’ is a shining tribute to the power of love Carol Rumens Sonnet 65 Since brass, nor stone, nor earth, nor boundless sea But sad mortality o’er-sways their power, How with this rage shall beauty hold a plea...
  6. سیما علی

    تاسف امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت پر تعزیت

    حضرت امام سجاد علیہ السلام نےعاشورا کے بعد حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم تحریک کی سنگین ذمہ داری سنبھالی اور اپنے پدر بزرگوار کے پیغام اور ان کے مشن کو آگے بڑھانے کا کام انتہائی باکمال طریقے سے انجام دیا اور تحریک عاشورا کے مقصد اور اس کے بنیادی فلسفے کو دنیا کے سامنے بھرپور انداز میں اجاگر...
  7. سیما علی

    منیر نیازی بیمار گلاب

    بیمار گلاب ۔۔۔۔۔۔ لال گلاب کے پھول تجھے تو روگ لگا ہے وہ کیڑا جو شور مچاتے طوفانوں میں رات کو اڑتا پھرتا ہے اور آنکھ سے اوجھل رہتا ہے اس نے تیری خوشیوں کا رنگیلا بستر دیکھ لیا ہے اس کی بھید بھری چاہت نے تن من تیرا پھونک دیا ہے ………………….. (ولیم بلیک کی نظم
  8. سیما علی

    ابرار الحق کی پاکستانی ماؤں پر تنقید۔۔۔۔۔

    ابرار الحق کی پاکستانی ماؤں پر تنقید اور خواتین کا ردِعمل: ’ابرار کیسے فرض کر سکتے ہیں کہ آج کی مائیں دین پر توجہ نہیں دیتیں؟‘ 30 اگست 2021 ،تصویر کا ذریعہSOCIAL MEDIA ’بچہ پانچ سال کا ہو گیا اور تم نے ابھی تک اس کا فیڈر نہیں چھڑوایا‘ ’ہمارے بچے تو تین سال کی عمر میں خود باتھ روم چلے جاتے...
  9. سیما علی

    ان کا در چومنے کا صلہ مل گیا

    ان کا در چومنے کا صلہ مل گیا سر اٹھایا تو مجھ کو خدا مل گیا عاصیوں کو بڑا رتبہ مل گیا حشر میں دامن مصطفیﷺ مل گیا ان کھجوروں کے جھر مٹ میں کیا مل گیا باغ خلد بریں کا پتہ مل گیا خود تھپیڑوں نے آکر سہارا دیا کملی والے سا جب نا خدا مل گیا جس کو طیبہ کی ٹھندی ہوا مل گئی بس اسے زندگی کا مزہ مل گیا...
  10. سیما علی

    Avari Hotel Breakfast

    *Avari Hotel Breakfast :* Gently browned, delicately hand-rolled whole wheat pancakes stuffed with a mixture of lightly spiced mashed potatoes, sauteed onions livened up with just a hint of chilli, mint and coriander, topped with a swirl of golden butter Served with beaten, fluffy...
  11. سیما علی

    آگ کا دریا سے اقتباس

    محترمہ قراۃ العین حیدر کی تخلیق ’’آگ کا دریا‘‘ کے چند کردار ایسے ہیں جو ناول کے آغاز سے اس کے اختتام عہد بہ عہد کسی نہ کسی شخصیت کے طور پر سامنے آتے ہیں اور دُہرائے جاتے ہیں۔ (ص۔ ۱۸۶) ’’خدا حافظ۔‘‘ وہ دروازے میں ٹھٹکا رہا۔ ’’ہما رے شہر کا دستور ہے، دعا دیتے وقت کہتے ہیں، سوائے غمِ حسینؓ...
  12. سیما علی

    جنرل مرزا اسلم بیگ کی مجبوریاں

    محمد حنیف کا کالم: جنرل مرزا اسلم بیگ کی مجبوریاں محمد حنیف 12 اگست 2021 ،تصویر کا ذریعہASLAM BEG جنرل اسلم بیگ کی کتاب کا نام سن کر تھوڑی حیرت ہوئی۔ کتاب کا عنوان ہے ’اقتدار کی مجبوریاں‘۔ حیرت اس لے کہ اسلم بیگ کی وجہ شہرت تو ہے ہی یہی کہ وہ باوجود ایک سنہری موقع ملنے کے اقتدار میں نہیں...
  13. سیما علی

    کس قدر روشن ہیں اب ارض و سما شہاب جعفری

    کس قدر روشن ہیں اب ارض و سما نور ہی نور آسماں تا آسماں میرے اندر ڈوبتے چڑھتے ہوئے سورج کئی جسم میرا روشنی ہی روشنی پانو میرے نور کے پاتال میں ہاتھ میرے جگمگاتے آسمانوں کو سنبھالے سر مرا کاندھوں پہ اک سورج کہ نادیدہ خلاؤں سے پرے ابھرا ہوا اور زمیں کے روز و شب سے چھوٹ کر آگہی کی تیز رو کرنوں پہ...
  14. سیما علی

    ڈاکٹر روتھ فاؤ: پاکستان میں جذام کے مریضوں کی ماں جو آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں

    ڈاکٹر روتھ فاؤ: پاکستان میں جذام کے مریضوں کی ماں جو آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں 10 اگست 2021 ’سمجھو مالک نے فرشتہ بھیجا تھا آسمان سے۔‘ ’وہ ہمارے جینے کا سہارا تھیں۔‘ ’وہ ہم غریبوں کی ماں تھیں۔‘ اگر آپ کا کراچی کے علاقے صدر میں واقع ’میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر‘ جانا ہوا ہو اور برآمدے...
  15. سیما علی

    قسمت میں خوشی جتنی تھی ہوئی اور غم بھی ہے جتنا ہونا ہے۔۔۔۔آلِ رضا رضا

    قسمت میں خوشی جتنی تھی ہوئی اور غم بھی ہے جتنا ہونا ہے گھر پھونک تماشا دیکھ چکے اب جنگل جنگل رونا ہے ہستی کے بھیانک نظارے ساتھ اپنے چلے ہیں دنیا سے یہ خواب پریشاں اور ہم کو تا صبح قیامت سونا ہے دم ہے کہ ہے اکھڑا اکھڑا سا اور وہ بھی نہیں آ چکتے ہیں قسمت میں ہو مرنا یا جینا اب ہو بھی چکے جو ہونا...
  16. سیما علی

    حاصل کسی سے نقد حمایت نہ کر سکا۔۔۔غلام حسین ساجد

    حاصل کسی سے نقد حمایت نہ کر سکا میں اپنی سلطنت پہ حکومت نہ کر سکا ہر رنگ میں رقیب زر نام و ننگ ہوں میں وہ ہوں جو کسی سے محبت نہ کر سکا گھلتا رہا ہے میری رگوں میں بھی کوئی زہر لیکن میں اس دیار سے ہجرت نہ کر سکا پڑتا نہیں کسی کے بچھڑنے سے کوئی فرق میں اس کو سچ بتانے کی زحمت نہ کر سکا آیا جو اس...
  17. سیما علی

    نام سے تیرے جو روشن مطلع دیواں ہوا۔۔۔۔۔۔

    نام سے تیرے جو روشن مطلع دیواں ہوا ہر ورق خورشید کے مانند نور افشاں ہوا تیری ہی قدرت سے پیدا ہے زمین و آسماں خاک کا پتلا تجلی سے تری انساں ہوا تیرے ابر فیض سے تازہ ہے باغ کائنات کیا گل عالم نسیم فضل سے خنداں ہوا قدر رکھتا ہے سلیماں سے زیادہ مور بھی جو گدا دروازے کا تیرے ہوا سلطاں ہوا یاد سے...
  18. سیما علی

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں ہم نے کچھ آڑھا ٹیڑھا لکھنا شروع کیا تو اُردو محفل میں تو چند لوگوں سے بات چیت کے دوران وہ اپنے لفظوں میں نظر آئے اُن میں ایک عبدالقدیر 786 بھیا بھی ہیں !ہمیشہ اپنے لفظوں میں سادہ دل اور سادہ لوح نظر آئے اور شاید یہی وجہ بات...
  19. سیما علی

    اداکارہ نائلہ جعفری کینسر سے انتقال کر گئیں ’آپ کی ملین ڈالر مسکراہٹ یاد رہے گی‘

    اداکارہ نائلہ جعفری کینسر سے انتقال کر گئیں ’آپ کی ملین ڈالر مسکراہٹ یاد رہے گی‘ ہفتہ 17 جولائی 2021 17:37 نائلہ جعفری طویل عرصے سے کینسر کی مہلک بیماری میں مبتلا تھیں۔ (فوٹو: فیس بک) پاکستان ٹیلی ویژن ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نائلہ جعفری کراچی میں انتقال کر گئی ہیں۔ نائلہ جعفری گزشتہ...
  20. سیما علی

    دنیا خیال و خواب ہے میری نگاہ میں شیخ ظہور الدین حاتم

    دنیا خیال و خواب ہے میری نگاہ میں آباد سب خراب ہے میری نگاہ میں بہتی پھرے ہے عمر تلاطم میں دہر کے انسان جوں حباب ہے میری نگاہ میں میں بحر غم کو دیکھ لیا نا خدا برو کشتی نہ ہو پہ آب ہے میری نگاہ میں چھوٹا ہوں جب سے شیخ تعین کی قید سے ہر ذرہ آفتاب ہے میری نگاہ میں تم کیف میں شراب کے کہتے ہو جس...
Top