کیمسٹری کے بارے میں بات نہیں ہوئی لیکن اپنی بے مثل دور اندیشی کے باعث ہم جانتے تھے کہ آپ اسمِ با مسمی صبر وتحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ووٹ کی قیمتی امانت درست امیدوار کے سپرد کریں گی،
:)
اربش علی اگر پہلے ہی رسم الخط سیکھ رہے ہیں یا سیکھ چکے ہیں تو باقی سامعیں کے لیے یہ گفتگو شاید گراں گوشی کا باعث ہو۔
ویسے اگر دلچسپی ہو تو جاپانی کی مہینے میں دو چار کلاسیں بھی شروع کی جا سکتی ہیں۔