نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    رنگ

    کچا کاغذ نہیں تم! تم خوشبو کی گلابی چادر ہو! تمھاری دودِ ہستی عنابی ہے! پرواز تمھاری سرخابی ہے! شمس سے تمھاری لالی ہے! لعل شہباز قلندر سہون شریف میں مدفن ہیں. حضرت انسان جانتا نہیں کہ وہ لعل کیوں ہے ۔ لعل سے لالی مل جائے تو پہچان پر مہر ثبت ہوجاتی ہے ۔ شناخت یہی ہے کہ لعلی نصیبہ ہے...
  2. نور وجدان

    جمعہ

    مجھ پر جمعہ نازل نَہیں ہوتا ۔ احرارِ بریرہ و ریشم سے براءت نہیں ہوتی ۔ ذکر میں جاودانی نہیں ہوتی ۔ رات رحمانی نہیں ہوتی اور بات سبحانی نہیں ہوتی ۔ کسی سے پوچھا جائے کہ جمعہ کیا ہے تو وہ کہے گا کہ دن ہے ۔ یہی گڑ بڑ ہے کہ جمعہ دن نہیں ہے ۔ تمام جہات کے منبعِ انوارات کی جمع ہے ۔ جب جمع واحد میں ہو...
  3. نور وجدان

    درد ترا مجھ میں بول رہا ہے

    درد ترا مجھ میں بول رہا ہے درد ترا مجھ میں بول رہا ہے مجھ میں شور ہو رہا ہے --- لہر لہر کہانی ہے میاں ---- زندگی برموج زبانی ہے میاں --- کنارا ملتا نَہیں ہے اور آنکھ میں اشک رسانی ہے میاں -- ''کیف ھذا ''سے ''تکملو تعدلو'' کی بات سنا کریں ---- ''وتعدو وثبت والحق ''سے ''والجُملَ ''کی کہانی ہے ۔۔...
  4. نور وجدان

    مجھے خدا نہیں ملتا

    مجھے خدا نہیں ملتا! اس کو مجسم جلوے کو پانا دور کی بات، مجھے اُسکا عکس نہیں ملتا! اس کی جانب لُو کی تو وجود دُھواں ہوگیا مگر اسکا احساس تک نہیں ملتا. مجھ میں ملوہیت کو مٹی میں گوندھا گیا ہے. یہ ملمع کاری کے رشتے مجھ سے نبھیں گے کیسے جب اصل سے تعلق نہیں جڑتا. قران پاک کے ورق ورق میں آیت آیت...
  5. نور وجدان

    تضاد اور اخلاص

    رنگ نے جہانِ نقش و بو میں دھکیل دیا ہے ۔ دوئی کا خاتمہ ایسی دنیا میں ہوجاتا ہے اور ست رنگی بہار، یک رنگ کی نَیا میں بہنے لگتی ہے. یہ احساس کہ جب یار پاس ہو، یار کے رنگ سے جہاں دیکھو، بس ہر جگہ سوہنا مکھڑا دکھے ۔ وہ صورت گر، اس نے یار کی صورت ایسی بنائی، اس میں یکجائی رکھ دی تمام عالمین کی اور...
  6. نور وجدان

    تمھاری صورت

    تمھاری صورت اک ظاہر ہے - دوسری درون کی ہے --- صورت گَری میں ہر صورت جُدا ہے مگر جدا صورتیں ہوتے ہوئے رنگ تَمام محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے نکلے --- آپ؟ آپ اللہ کا نورِ خاص ہیں اور صبغ۔۔۔تہ اللہ کی حَسین مورت ہیں --- اللہ کا رنگ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا رنگ ہے جسطرح اطیعواللہ ہے اطیعو...
  7. نور وجدان

    محبت کا چہرہ

    درد ۔۔۔۔ لافانی ہو رہا ہے روحانی ہو ریا ہے دل دیکھیے، مترجم کی کہانی ہو رہا ہے شمس کی طولانی ہو رہا ہے آنکھ کی زبانی ہو رہا یے جلے دل کی نشانی ہو رہا ہے. یہ دل مانند پیشانی ہو رہا ہے اچھا، کلام ربانی ہو رہا ہے کعبہ میں اترے گا دل کبھی کعبہ دل سے طواف طولانی ہو رہا یے کاجل لاگ گئے ۔۔۔ لاگی من...
  8. نور وجدان

    آیتِ کوثر

    تمھارا ہونا باعثِ رحمت ہے کیونکہ ہم میں سے رحمت وسیلہ ہے اور حیلہ بنتی ہے خدائی نعمت کا . قلم نعمتِ رب ہے ... یہ اسی طرح ترقی کرتا ہے جسطرح حرا کی وادی سے روشنی پھیلی . اقراء پہلا مقام ہے اور کائنات کی میم کے سائے بُہت. سمجھوں جس نے میم کا سایہ پالیا اسکو رحمت بنایا گیا بوسیلہ رحمتِ میم کے. رمز...
  9. نور وجدان

    یقین

    خدا سے تعلق یقین کا ہے ۔ یقین کا ہتھیار نگاہِ دل کی مشہودیت سے بنتا ہے. دل میں جلوہِ ایزد ہے ۔ درد کے بے شمار چہرے اور ہر چہرہ بے انتہا خوبصورت! درد نے مجھ سے کہا کہ چلو اس کی محفل ۔۔۔ محفل مجاز کی شاہراہ ہے ۔ دل آئنہ ہے اور روح تقسیم ہو رہی ہے ۔ مجھے ہر جانب اپنا خدا دکھنے لگ گیا ہے ۔ کسی پتے...
  10. نور وجدان

    ونڈو انسٹالیشن میں مدد چاہیے

    السلام علیکم اک مدد درکار ہے میری ونڈوز اوریجنل نہیں تھیں، key کو میں اپلائی نہیں کر سکی. اب سوچا کہ سسٹم کی ونڈوز دوبارہ کرلیتی ہوں. میں نے drives کو فارمیٹ اور ڈیلیٹ دونوں کردیا ..اس کے بعد انسٹالیشن میں یہ والا ایرر آنے لگا he error 0x80070017 translates to "CRC Error" which means...
  11. نور وجدان

    آیت حق نمبر ۴

    آیتِ حق نمبر ۴ احساسِ کلیمی دیکھنا چاہو تو کبھی لال لباس میں موسی علیہ سلام سے ملنا. وہ ایسی ہستی جو دیکھتے ہیں تو گمان ہوتا ہے خدا جلال عین حق ہے مگر یہ کہ ان کا تبسم عنایت ہے. میں نے اُن سے پوچھا کہ خدا کَہاں ہے. وہ گفتہ ہوئے کہ خدا سچ ہے اور سچی داستانوِں میں پوشیدہ ہے ... اللہ ھو الشہید...
  12. نور وجدان

    آیت نمبر ۲

    آیتِ حق آیت حق نمبر ۲ آپ نے سوچا کبھی طسم کیا ہے؟ لباس بندگی میں دید کے بعد طلوع آفتاب کی روشنی لیے مجلی ہستی جسکو روشنی دی گئی ..موسی علیہ سلام کا آگ کے لیے جانا اور روشنی سے سرفراز کیا جانا ..مگر رحمن کی رحمت میں "ت " اور "ن " کا فرق ہے.... خدا کی آیات میں کھو جانے کے بعد فنائیت سے ہوتے...
  13. نور وجدان

    تلاش کا سفر

    تلاش کا چَمن اَزل سے مہکتا رَہے گا، زَمن دَر زَمن کا سلسَلہ ہے. جستجو مانندِ گُل ہستی کا نور ہے اور حرفِ جستجو خیالِ پیرِ کامل ہے. حرفِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دل میں نمو پائے تو گویا بندگی کا جوہر نمو پائے. یہ عدم و موجود کے تعلق کا ایسا نقطہ ہے کہ انسان اس بن بہت ادھورا ہے. قبیلہ ء...
  14. نور وجدان

    آپ کا پسندیدہ شخص

    آپ کی زندگی کا سب سے پسندیدہ شخص کون ہے؟ کیوں ہے؟ اپنے لیے تو میں ہی پسندیدہ ہوں:) کیوں؟ مجھے خود سے محبت ہے! یہ پسندیدگی دنوں: دینی، دنیوی لحاظ سے ہو سکتی ہے مدوون شدہ!
  15. نور وجدان

    مکالمہ

    محب کے لیے موت سے گزر کے لکھنا، اصل لکھنا ہے وگرنہ سب بیکار لکھنا ہے ... جب محب کہتا ہے تو وہ محبوب کے روبرو ہوتا ہے اُس نے کہا کہ کدھر سے آئی؟ جہاں پہ گُلاب ہے، وہیں سے ، وہیں جانا ہے ... اس نے کہا کہ بیٹھ جا ابھی انتظار باقی ہے .. کہا کہ دم نکلتا ہے اُس نے کہا کہ سبھی عاشق ایسے کہتے ہیں...
  16. نور وجدان

    احساس، خیال اور دعا

    رات کے لباس کو چاندنی نے تار تار کررکھا تھا . حسن گویا چہار سو بکھر کے اُجالا سے مدغم، احساس نے پہاڑ تراش دیے تھے، جذبات کے سمندر میں نیلگوں روشنی تھی اور افق پر چاندنی کی کرنیں وجود مطہر کے لباسِ سفید کو نمایاں کررہی تھیں . سفید لباس میں جائے نماز پر بیٹھا وجود، جس کے چار ست اندھیرے روشنی لینے...
  17. نور وجدان

    بہ عنوانِ درد

    درد سے ہلالِ نو کی تخلیق حسن سے گل رو کی تخلیق صاحبو! دل تھام کے رکھو. تھام کے دل دھک دھک کی صدا میں یارِ من کی پُکار سُنو! حسرت ہے یارِ من کی سنی نَہیں. خلوت جلوت میں یار من نے سنایا اک قصہ. اک درویش روٹی کھا کے اللہ اللہ کی ضرب لگاتا ۔۔۔ اللہ اللہ جاری ہوا کھانے سے ۔۔۔ درویش نے پوچھا ۔۔۔...
  18. نور وجدان

    فریاد

    آج خود سے بات کرنے کو دل ہے، خود تو خود سے بچھڑ گیا .....، اسکا درد کون جان پائے! ہائے رے میرا دل،چُنر رنگ دی گئی اور بے رنگی دی گئی! اِلہی ضبط دے، ورنہ قوت فغاں دے نالہ ء بلبل سننے کو، جہاں کو تاب دے باغِ گلشن سے اجڑ گئے سب پھول تاج یمن سے اجڑ گئے سب لعل قریب مرگ جان نوید جانفزاں آیا وقت...
  19. نور وجدان

    ان کی خوشبو نے مست کردیا ہے

    ان کی خوشبو نے مست کر دیا ہے نوری ہالے سے جذب مل گیا ہے ان کی محفل حضوری کی خاطر نور کا دل مچلتا جا رہا ہے معجزہ یہ نگاہ یار کا ہے جینے کا اب قرینہ مل گیا ہے خاک مرقد پہ یاد کا کتبہ جاوداں زندگی کو کر گیا ہے رحمتَ دو جہاں ! فغاں سن لیں ہجر کے غم سے سینہ پھٹتا ہے
  20. نور وجدان

    پری چہرہ

    جتنے الیکڑانز کائنات کے مدار میں ہیں، جتنے سورج کہکشاؤں میں ہے، جتنے دل زمین پر ہے اے دل! قسم اس دل کہ سب کے سب انہی کے محور میں یے جتنی روشنی ہے، وہ جہان میں انہی کے دم سے ہے لکھا ہے نا، دل، دل کو رقم کرتا ہے لکھا ہے نا، جَبین سے کَشش کے تیر پھینکے جاتے ہیں لکھا ہے نا، سجدہ فنا کے بعد...
Top