شکریہ ، الشفا بھائی ۔
بے شک فوٹو گرافی بھی فنونِ لطیفہ میں سے ہے۔ عموماً دیکھا گیا ہے کہ جمالیات کا ذوق رکھنے والے لوگ ایک سے زیادہ فنونِ لطیفہ کی طرف راغب ہوتے ہیں ۔
بھائی ، روحانیات کے بارے میں تو نہیں معلوم لیکن اتنا جانتا ہوں کہ اگر اللہ تعالیٰ کی طرف سے عائد کردہ فرائض کو نبھا تا...