نتائج تلاش

  1. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    ہَبڑ دَبڑ جلد بازی، عجلت میں، گھبراہٹ میں۔
  2. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    ہَرُو بَرُو بلا وجہ، خواہ مخواہ، بے سبب۔
  3. علی وقار

    میٹھا کم پتی تیز

    میں نے تو سُن رکھا ہے، میٹھا کم پتی تیز، دودھ سے پرہیز۔
  4. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    نیرنگ خیال
  5. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    تبصرے پُر لطف ہیں۔ :) میرے خیال میں، تبصرے تو ضرور ہونے چاہئیں۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔
  6. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    سلامت رہیں کراچی والے، اہل زبان ہیں،سو کھُلی چھوٹ ہے۔ :)
  7. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    مَسکہ پالش مقصد برآری کے لیے کسی کی خواہ مخواہ تعریف یا جی حضوری، خوشامد،چاپلوسی مَسکہ پالش کر کے جو بن بیٹھا ہے پردھان مجید اپنا جانا بوجھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اپنا دیکھا بھالا ہے (مجید لاہوری، نمکدان، 153)
  8. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    میٹر پھرنا سر گھوم جانا، بہت غصہ آنا، مزاج یکایک بگڑ جانا
  9. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    نَگ کوئی چیز یا سامان جس کی گنتی ہو سکے، تعداد، عدد
  10. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    یا شیخ اپنی اپنی دیکھ نفسا نفسی کا عالم؛ خود غرضی کا سماں
  11. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    کلٹی ہونا رفوچکر ہونا، بھاگ جانا، چپکے سے سرک جانا، غائب ہو جانا۔ لڑھک جانا، پہلو کے بل گر جانا، اوندھا ہو جانا۔
  12. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    حَوالی مَوالی ساتھی (بالخصوص آوارہ لوگوں کے)، (کسی بدمعاش کے) خوشامدی، نوکر چاکر، ملازم
  13. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    بروبر برابر، یکساں، ہم رتبہ
  14. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    برگر (استہزائیہ) جو مغربی طور طریقے رکھتا ہو، مغرب زدہ، فیشن زدہ
  15. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    بچہ پارٹی بچے، بہت سے بچے (خاص طور پر جو شور شرابا کر رہے ہوں) جیسے: بھئی بچہ پارٹی کو خاموش کراؤ بہت شور ہو رہا ہے۔
  16. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    اُونچی فلم چالاک آدمی، دلچسپ اور عجیب آدمی
  17. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    اندھی لگنا اندھیر ہونا، اندھیر مچنا جیسے: اب ایسی بھی اندھی نہیں لگ رہی کہ جو چاہو کر لو۔
  18. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    اَمکا ڈَھمکا بے توقیر، معمولی حیثیت کا، ایرا غیرا
  19. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    اَڑا اُڑی افراتفری، بے اطمینانی، جلد بازی، عجلت۔ جیسے: آج صاحب آیا تو تھا مگر بہت اَڑا اُڑی میں تھا۔
  20. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    سلینگ (Slang) کو عموماً عامیانہ زبان، یا بسا اوقات ناشائستہ الفاظ کے زمرے میں شمار کیا جاتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر غیر رسمی یا مختلف انداز کا لفظ سلینگ نہیں ہوتا ہے۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ پرانے الفاظ کو بھی نئے معنوں میں برت کر سلینگ کی صورت دے دی جاتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سلینگ الفاظ کسی...
Top