نتائج تلاش

  1. showbee

    آج کا شعر - 5

    یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لئے اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے
  2. showbee

    آج کا شعر - 5

    ضبط کر کے ہنسی کو بُھول گیا میں تو اُس زخم ہی کو بُھول گیا ذات در ذات ہمسفر رہ کر اجنبی، اجنبی کو بُھول گیا صبح تک وجہِ جانکنی تھی جو بات میں اُسے شام ہی کو بُھول گیا عہدِ وابستگی گزار کے میں وجہِ وابستگی کو بُھول گیا سب دلیلیں تو مجھ کو یاد رہیں بحث کیا تھی اِسی کو بُھول گیا کیوں نہ ہو ناز...
  3. showbee

    آج کا شعر - 5

    اس وقت تو یوں لگتا ہے اب کچھ بھی نہیں ہے مہتاب نہ سورج نہ اندھیرا نہ سویرا آنکھوں کے دریچوں میں کسی حسن کی جھلکن اور دل کی پناہوں میں کسی درد کا ڈیرا ممکن ہے کوئی وہم ہو ممکن ہے سنا ہو گلیوں میں کسی چاپ کا اک آخری پھیرا شاخوں میں خیالوں کے گھنے پیڑ کی شائید اب آ کے کرے گا نہ کوئی خواب بسیرا اک...
  4. showbee

    آج کا شعر - 5

    ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک بہت ہیں مرحلے باقی، ہمیں زنجیر کرنے تک ہزاروں بار سوچو گے، ہمیں تحریر کرنے تک ہمارا دل ہے پیمانہ، سو پیمانہ تو جھلکے گا چلو دو گھونٹ تم بھر لو، ہمیں تاثیر کرنے تک ہنر تکمیل سے پہلے، مصور بھی چُھپاتا ہے ذرا تم بھی چُھپا رکھو، ہیمں تعمیر کرنے تک وہ ہم کو روز...
  5. showbee

    آج کا شعر - 5

    تم چلو تو سِتارے بھی چلنے لگیں آنسوؤں کی طرح خواب پہ خواب انکھوں میں جلنے لگے آرزوں کی طرح تیری منزل بنے میرا ہر راستہ تو سمندر ہے میں ساحلوں کی ہوا میں تیرے سنگ کیسے چلوں ساجنا تو سمندر ہے میں ساحلوں کی ہوا
  6. showbee

    آج کا شعر - 5

    دل پریشاں ہے، کیا کیا جائے؟ عقل حیراں ہے، کیا کیا جائے؟ ہم سمجھتے تھے عشق کو دُشوار یہ بھی آساں ہے، کیا کیا جائے ؟
  7. showbee

    آج کا شعر - 5

    آج بھی تشنگی کی قسمت میں سمِ قاتل ہے سلسبیل نہیں سب خدا کے وکیل ہیں لیکن آدمی کا کوئی وکیل نہیں
  8. showbee

    آج کا شعر - 5

    کتابِ حق ہے کہاں ہر کسی کے بستے میں کوئی کوئی ہے جو لڑتا ہے اگلے دستے میں کبھی کمان میرا ساتھ چھوڑ جاتی ہے کبھی یہ تیر مرے رہ جاتے ہیں رستے میں
  9. showbee

    آج کا شعر - 5

    کچھ یادگارِشہرِستمگر ہی لے چلیں آئے ہیں اِس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں یوں کِس طرح کٹے گا کھڑی دھوپ کا سفر سرپر خیالِ یار کی چادر ہی لے چلیں رنجِ سفر کی کوئی نِشانی تو پاس ہو رہوڑی سی خاکِ کوچئہِ دلبر ہی لے چلیں یہ کہ کے چڑھتی ہے ہمیں دلگِرفتگی گھبرا گئے ہیں آپ تو باہر ہی لے چلیں اِس شھرِبیچارگ...
  10. showbee

    آج کا شعر - 5

    جس روز ہمارا کوچ ہوگا پھولوں کی دکانیں بند ہوں گی شیریں سخنوں کے حرف دشنام بے مہر زبانیں بند ہوں گی پلکوں پہ نمی کا ذکر ہی کیا یادوں کا سراغ تک نہ ہوگا ہمواریِ ہر نفس سلامت دل پر کوئی داغ تک نہ ہوگا پامالئ خواب کی کہانی کہنے کو چراغ تک نہ ہوگا معبود ! اس آخری سفر میں تنہائی کو سرخ رو ہی رکھنا جز...
  11. showbee

    آج کا شعر - 5

    اک شخص سے ہزار تعلُق کے باوجود ایسا ہُوا کے ہم کوئی وعدہ نہ کر سکے ہم ایک دوسرے سے محبت کے باوجود ہم ایک دوسرے کی تمنا نہ کر سکے
  12. showbee

    آج کا شعر - 5

    دل جِسے بےپناہ چاہتا تھا آج اُسی سے پناہ چاہتا ہے
  13. showbee

    آج کا شعر - 5

    ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی اِنسان بہت خوشی سے بھی تو انکھیں ہو جاتی ہیں نم پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم دونوں ہی کو ہم نے امجد بچتے دیکھا کم
  14. showbee

    آج کا شعر - 5

    نفس ٹھٹھرے ہوئے ہیں شعلہ ہائےلب کے موسم میں مجھے سردی زیادہ ہی لگے گی اب کے موسم میں
  15. showbee

    آج کا شعر - 5

    گزشتہ سے پیوستہ عید مبارِک
  16. showbee

    آج کا شعر - 5

    ہم محبت کی انتہا کر دیں ہاں! مگر اِبتدا کرے کوئی
  17. showbee

    آج کا شعر - 5

    فقط باتیں اندھیروں کی، محض قِصے اُجالوں کے چِراغِ آرزو لیکر نہ تُم نِکلے نہ ہم نِکلے
  18. showbee

    آج کا شعر - 5

    شُکرن - یا حبیبی
  19. showbee

    آج کا شعر - 5

    سیلف میڈ لوگوں کا المیہ (امجد اِسلام امجد) روشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ھے زندگی کے رستے میں ۔ ۔ بچھنے والے کانٹوں کو راہ سے ہٹانے میں ایک ایک تنکے سے آشیاں بنانے میں خوشبوئیں پکڑنے میں ۔ ۔ گلستاں سجانے میں عمر کاٹ دیتے ھیں عمر کاٹ دیتے ھیں اور اپنے حصے کے پھول بانٹ دیتے ھیں کیسی کیسی خواہش کو...
  20. showbee

    آج کا شعر - 5

    یہ جو معیار ہیں یہ ہمارے تمھارے جو معیار ہیں شب و روز کی اس کسوٹی پہ تُلنے کو لائے گئے تو کُھلا یہ کہ یہ بس ہمارے خیالوں اور خواہشوں کا لگایا ہوا ایک انبار ہیں (امجد اِسلام امجد)
Top