زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آج کا شعر - 5
میری خاموشیِ مسلسل کو اِک مسلسل گلہ سمجھ لیجئے (جون ایلیا)
showbee
Post #1,319
ستمبر 25، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
جُرم میں کمی کریں بھی تو کیوں تُم سزا بھی تو کم نہیں کرتے
showbee
Post #1,318
ستمبر 24، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
راکھ ماضی کی کُریدو نہ پلٹ کر دیکھو آج کا دِن بھی ہُوا گُم تو وہ کل میں ہو گا
showbee
Post #1,317
ستمبر 23، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
کوئی خبر خوشی کی کہیں سے ملے منیر اِن روز و شب میں، ایسا بھی ایک دن کمال ہو
showbee
Post #1,316
ستمبر 21، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
وہ جو روٹھا ہے تواُسے منانے کا قصد چھوڑو اچھا موقع ہے ، چلو سُدھر جاتے ہیں
showbee
Post #1,315
ستمبر 21، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
غم بانٹنے کی چیز نہی پھر بھی دوستو اِک دوسرے کے حال سے واقف رہاکرو
showbee
Post #1,314
ستمبر 20، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
رعونتوں میں نہ اتنی بھی اِنتہا ہو جائے کہ آدمی نہ رہے آدمی، خُدا ہو جائے تعلقات میں گنجائش تو ہوتی ہے ذرا سی بات پہ کیا آدمی خفا ہوجائے
showbee
Post #1,311
ستمبر 20، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
ہم نے ایسے اُجاڑ دی جیسے زندگی باپ کی کمائی ہو
showbee
Post #1,306
ستمبر 19، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
اب تم بھی تو جی کے تھک رہے ہو اب میں بھی تو مر کے تھک گیا ہوں
showbee
Post #1,305
ستمبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
دیکھنے سے پہلے دھو آنکھوں کی گندی پُتلیاں ورنہ چہرہ ڈھانپ لے گی تُجھ سے اچھائی میری
showbee
Post #1,303
ستمبر 15، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
ہر طنز کیا جائے، ہراِک طعنہ دیا جائے کچھ بھی ہو اب حدِادب میں نہ رہا جائے تاریخ نے قوموں کو دیا ہے یہی پیغام حق مانگنا توہین ہے،حق چھین لیاجائے
showbee
Post #1,302
ستمبر 15، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
دِل نااُمید تو نہیں ، ناکام ہی تو ہے لمبی ہےغم کی شام،مگرشام ہی توہے
showbee
Post #1,300
ستمبر 13، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
وہ ہماری محبت کو ترجیح نہیں دیتا لگتا ہے اِک دھرنا ہمیں بھی دینا پڑے گا
showbee
Post #1,299
ستمبر 13، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
اِس بار وہ تلخی ہے کے روٹھے بھی نہی ہم اب کے وہ لڑائی ہے کہ جھگڑا نہ کریں گے
showbee
Post #1,298
ستمبر 13، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
تُو کبھی سوچنا بھی مت، تُونے گنوادیا مُجھے مُجھ کو میرے خیال کی موج بہاکے لے گئی
showbee
Post #1,296
ستمبر 13، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
ہمیں خبر ہے، ہوا کا مزاج رکھتے ہو مگر یہ کیا، کہ ذرا دیر کو رُکے بھی نہیں
showbee
Post #1,295
ستمبر 13، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
رکھ رکھ کے نفرتوں کے کنٹینر تو نے دِل کو اِسلام آباد بنا ڈالا
showbee
Post #1,294
ستمبر 11، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ کُچھ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﺳﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
showbee
Post #1,292
ستمبر 10، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
اِک شخص سے ہزار تعلق کے باوجود ایسا ہوا کے ہم کوئی وعدہ نہ کر سکے ہم ایک دوسرے سے محبت کے باوجود ہم ایک دوسرے کی تمنا نہ کر سکے
showbee
Post #1,288
ستمبر 9، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
ایک تیری برابری کےلئے خود کو کِتنا گِرا چُکا ہوں میں
showbee
Post #1,287
ستمبر 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
اگلا
First
پچھلا
6 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top