میری ایک جاننے والی خاتون جن کی عمر بھی لگ بھگ 50 سال ہے۔ اچھی بھلی بینکاک میں کام کر رہی تھی۔ یہاں دو سال کام کیا جب جانے لگیں تو جس گھر میں کام کرتی تھی انہوں نے دو سالانہ وے کیشن کی تنخواہ اور ٹکٹ کے بغیر اس کو بھجوا دیا۔ بس اس نے یہی غلطی کی تھی جب میں نے اس کو کہا تھا کہ جب تک تمام بقایا...